کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وعلیکم السلام۔ :)

اللہ کا شکر ہے کہ بٹیا رانی کی خیر خبر تو ملی۔ پچھلے دو دنوں سے نہ تو فون کا جواب مل رہا تھا اور نہ ہی اسکائپ پر پیغامات کا۔ چند ایک وائس میل پڑے ہوں گے ہماری جانب سے آپ کے فون میں۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
جی بھیا ٹھیک ہوں
میں نے بھی بہت مس کیا ہے بھیا

اور اب آپ زیادہ دیر نہ بیٹھیں محفل میں ۔۔۔ آرام کریں اچھی طرح اور مکمل اچھی ہو کر آئیے گا تو بہت ساری آئسکریم اور چوکلیٹس کھائیں گے :) :) :)

مثلاَ:

icecream.jpg


yummy-chocolate-another_cinders-24610751-800-768.jpg
 
اس وقت بھی تیمور نے ذبردستی لاگ ان کروایا ہے مجھ سے

تیمور بھائی کو ہمارا سلام کہیئے۔ اللہ انھیں اس نیکی کا بہترین اجر دے۔ آمین۔

اتفاق سے تیمور بھائی کے روابط ہمارے پاس نہیں ہیں اور نہ ہی وہ محفلین بن کر راضی ہیں ورنہ آپ کی خیر خیریت انھیں سے ملتی رہتی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top