کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
وعلیکمالسلام ۔
ہم تھیک ہیں اور آپ سب۔۔؟
اللہ کا شکر ہے :)
میں کیوں بتاؤں جائیں لالہ آپ میں نہیں بتاتا:nottalking:

کہاں جاؤں میں؟؟؟ بتا دو نا۔۔۔اچھا چلو کان میں بتا دو چپکے سے کسی کو پتا نہ چلے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بھئی جلدی جلدی باتیں کرلیں ہم سے۔
ساڑھے سات بجے ہماری لائٹ جانے کا ٹائم ہوجانا ہے۔

ناعمہ عزیز تم کیسی ہو،
اور کیا ہورہا ہے :)
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
ابھی تو محفل پہ ہوں ، اور ساتھ ساتھ کچھ لٹریری ٹرمز دیکھ رہی ہوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top