کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ سسٹر آپ کہاں رہتی ہیں اور کیا کرتی ہیں ہم تیں فرینڈس کے گروپ میں ایک سید شگفتہ بھی تھیں جو شادی ہو کہ دبئی چلی گئیں تیں سال سے ان سے رابطہ ہی نہیں ہوا مجھے ان کی کمی بہت محسوس ہو تی ہے

میں کراچی میں ہوں ، آپ کہاں رہتی ہیں ؟ اچھا لگا جس طرح آپ نے گروپ کے بارے میں لکھا ہے اور آپ انہیں مس کرتی ہیں ۔ کیا آپ لوگ کالج یا یونی کی فرینڈز تھیں یا کہاں ؟ میں آپ کی دوست کی کمی تو پوری نہیں کر سکتی لیکن نام کی حد تک تو ضرور پوری کر سکتی ہوں کمی اور یہ دعا بھی کہ اللہ کرے آپ کا اپنی دوست سے رابطہ ہو جائے ، آمین ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
واؤؤ
آنی آگئیں اور میں ان کو ویلکم بھی نہیں کر پائی یہ تو اچھی بات نہیں ۔

ان کی تعارف کا دھاگہ ہو تو اس کا ربط دے دیں یہاں اپیا۔۔۔

ویسے میں یہاں بھی بول دیتی ہوں ۔
خوش آمدید مہ جبین آنی
میں آؤں گی ناں تو آپ سے ڈھیر ساری باتیں کروں گی ۔بہت خوشی ہوئی کہ آپ آگئیں ہیں ۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
چلیں جب تک کمپیوٹر ٹھیک نہیں آپ بہت اچھی طرح پڑھائی کر سکیں گی یہ اچھی بات ہو گی ۔ امتحان کب ختم ہوں گے عائشہ ؟
آنے والے جمعہ سے شروع ہونگے اور تقریبا دو ہفتے رہیں گے۔
لیکن کمپیوٹر کے ساتھ پڑھائی میں بہت مدد ملتی ہے اپیا ابھی بھی میں کچھ ویڈیوز دیکھ رہی ہوں ۔میتھ کے کچھ میتھڈز دہرا رہی ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top