سارے ناظمین بیک وقت آن لائن: آپ نے ایسا کتنی دفعہ دیکھا؟

ہم تو ایک عرصہ سے اس کے منتظر تھے کہ سبھی اسٹاف بیک وقت آن لائن ہوں، اتفاقاً آج ایسا نظر آیا کے تمام ناظمین آن لائن ہیں، شگفتہ بٹیا جو کہ لائبریری کے علاقے کی مدیر ہیں وہ اتفاق سے اس وقت آن لائن نہیں تھیں۔ :)

all-staff.png
 
زیک

مسافر

اس میں کون بالکل الگ سے لگ رہا ہےِ؟ ;)
 
Top