ابنِ بھیا ۔ ۔
میں ناکام رہی تجربے میں ۔۔ کوئی اُردو وردو نہیں لکھی جارہی تصویر پے ۔ بلکے سوالیہ نشان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یوں نظر آتی ہے لکھی ہوئی ۔۔ میں نے بمشکل شعر ڈھونڈے ، تصویر سیٹ کی مگر جب اوپر اردو لکھنے کی باری آئی تو نہیں لکھا گیا
میرے خیال میں ، مین نے وہ جی پی یا جی ایم جو کوئی بھی ہے صیح سے ڈاؤنلوڈ نہیں کیا ۔۔
اب اقرا کچھ دنوں میں آجائے گی ہالیڈے پے تو وہ مجھے کرکے دے گی ۔
یہ اپن کے بس کی بات نہیں ہے یہ چھوٹے موٹے کام مجھ سے نہیں ہوا کرتے
میں بڑے بڑے کام سرانجام دے لیتی ہوں مگر یہ نہیں ہوتا مجھ سے ۔ ۔ ۔