کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

شمشاد

لائبریرین
پھر وہی “فراخت“، یہ کیا آپ کی ایجاد کردہ اردو ہے۔

چڑیل نے پڑھ لیا تو آپ کی خیر نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
محفل کی چڑیل آج کل محفل میں آ نہیں رہی۔

اس کے آنے کی دیر ہے، پھر دیکھوں گا۔
 
کاشفی

محفلین
کسی صنفِ نازک معطر و خوش نما دلکش و خوبصورت پاکیزہ و حیادار و خوب و پاک سیرت و گوری چٹی دبلی پتلی دوشیزہ حُسن کا پیکر پھولو ں کی طرح نازک لڑکیوں کو اُلٹا سیدھا کہنا صحیح نہیں گناہِ عظیم ہے۔۔
لڑکیاں پری ہوسکتی ہیں۔۔لیکن چڑیل مڑیل بھوت ووت نہیں ہوسکتی کبھی نہیں ہو سکتی۔۔ البتہ حور کہہ لینے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔
 
یہ ساری صفات ہوں تو کہہ سکتے ہیں، لیکن اتنی صفات والی حور یا پری اس دنیا میں ملنی تو ممکن نہیں۔ خیالوں میں ملے تو اور بات ہے۔
 
کاشفی

محفلین
کاشفی بھائٰ لاتوں کے بھوت سدھر سکتے ہیں آپ نہیں

:grin: ۔۔۔ میں سدھر گیا تو پریوں کا دل دُکھے گا۔۔اس لیئے مجبور ہوں نہیں سدھر سکتا۔۔۔۔ ھارون بھائی بھوتوں کو سدھاریں آپ۔ بہت پُرانے زمانے کے بڑے بزرگ کہتے ہیں عام اصطلاح میں بھوت اُنہیں کہتے ہیں جو لڑکیوں سے جیلیسی رکھیں۔۔۔ سا ماجھے آپ۔۔:)
 
ھارون رشید

آپ کے سمجھانے کا انداز ہی نرالا ہے سمجھوں گا کیسے نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
جو لڑکیوں سے جیلسی رکھے وہ بھوت کیسے ہوئے، کاشفی بھائی یہ سمجھ نہیں آئی اور مزید کہ کہ اگر لڑکیاں آپس میں لڑکیوں سے جیلسی رکھیں تو انہیں کیا کہیں گے؟
 
کاشفی

محفلین
جو لڑکیوں سے جیلسی رکھے وہ بھوت کیسے ہوئے، کاشفی بھائی یہ سمجھ نہیں آئی اور مزید کہ کہ اگر لڑکیاں آپس میں لڑکیوں سے جیلسی رکھیں تو انہیں کیا کہیں گے؟

جواد لبڑ کے والد بزرگوار نے شیدے تیلی والے سے مشورہ کرنے کے بعد یہ فرما دیا تھا کہ یہ ایک یونیورسل بات ہے جو لڑکے لڑکیوں سے جیلیسی رکھیں وہ بھوت ہیں۔۔ اور اگر ایک لڑکی دوسری لڑکی سے جیلیسی رکھے تو اِنہیں ہم اس بنیاد پر بھوت نہیں کہہ سکتے بلکہ انہیں اچھی پری اور تھوڑی کم اچھی پری کہیں گے۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ جواد لبڑ، اس کے والد بزرگوار اور شیدا تیلی، یہ کون ہستیاں ہیں، ان کا تھوڑا سا تعارف تو دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کا مطلب ہے یہ جواد لبڑ، اس کے والد بزرگوار اور شیدا تیلی، یہ سب کے سب ان کے بچپن کے دوست ہیں؟

ویسے یہ “ لبڑ “ کوئی ذات ہے کیا؟
 
ھارون رشید

محفلین
لبڑ بولے تو لبڑیا ہویا (جس کی سینڈھ ناک سے بہتی ہی رہتی ہے )
jzy45k.jpg
 
Top