گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

غازی عثمان

محفلین

فتنہ فتنہ فتنہ

ویڈیو میں دو منٹ تین سیکنڈ پر فتنہ اخبار امت سے تراشیدہ خبر استعمال کی گئی ہے جو کہ فتنہ پھیلانے کی گہری سازش ہے، لیکن ہم ان لولے لنگڑے دلال سے متاثر نہیں ہونگے ، یہ فتنہ اخبار جھوٹا ہے ، صرف ہم سچے ہیں اب آپ کوئی بھی لولا لنگڑا بہانہ لے کر آجائیں ہم نہیں مانیں گے۔۔۔

//////////////////////////////
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

جن صاحب کا اسٹائل کاپی کیا ہے ان سے معذرت ،، یہ ایک مذاق ہے زیادہ سریس نہ ہوں
 
آ گیا مزہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
مہوش علی

لائبریرین
اس اوپر والی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ متحدہ مخالفین کے تمام دعوے سراسر جھوٹی الزام تراشیاں ہیں کہ متحدہ غنڈہ گردی کی بنا پر ان علاقوں میں ریلیاں نکال رہی ہے یا پھر یہ کہ یہ لوگ بے وقوف و احمق ہیں جو کہ فقط تجسس کے مارے اتنے دشوار گذار دور دراز کے علاقوں سے ان ریلیوں میں شرکت کرنے آتے ہیں تاکہ وہاں الوؤں کی طرح بیٹھ کر تقریریں سنیں۔ یہ تجسس آپ لوگوں کو ہی مبارک ہو اور اللہ تعالی آپ کو اسقدر دشمنی کے باوجود حق بات قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نفرتوں کے اس اندھیرے سے نکالے ۔ امین۔
 
آفت

محفلین
بینا ہونے کے لیے دیدہ ور ہونا ضروری ہے ۔
گلگت کم آبادی پر مشتمل ایک چھوٹا سا شہر ہے یہاں پچھلے چند دنوں میں مسلم لیگ قاف،نواز لیگ،اے این پی،ایم کیو ایم،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے جو جلسے کیے ہیں ان سب میں لوگوں نے بھر پور شرکت کی ہے ۔
ویسے الیکشن سے کچھ دن پہلے ہی پیپلز پارٹی کا ان علاقوں میں اپنا گورنر لگا دینا اور پھر ابھی حال ہی میں یو اے ای میں ہونے والے مزاکرات میں ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی سے گلگت بلتستان میں دو سیٹیں مانگنا دال میں کچھ کالا ہے کی نشاندہی کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ نواز لیگ،اے این پی،تحریک انصاف،اور بالخصوص قاف لیگ کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔

اس اوپر والی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ متحدہ مخالفین کے تمام دعوے سراسر جھوٹی الزام تراشیاں ہیں کہ متحدہ غنڈہ گردی کی بنا پر ان علاقوں میں ریلیاں نکال رہی ہے یا پھر یہ کہ یہ لوگ بے وقوف و احمق ہیں جو کہ فقط تجسس کے مارے اتنے دشوار گذار دور دراز کے علاقوں سے ان ریلیوں میں شرکت کرنے آتے ہیں تاکہ وہاں الوؤں کی طرح بیٹھ کر تقریریں سنیں۔ یہ تجسس آپ لوگوں کو ہی مبارک ہو اور اللہ تعالی آپ کو اسقدر دشمنی کے باوجود حق بات قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نفرتوں کے اس اندھیرے سے نکالے ۔ امین۔
 
شعیب صفدر

محفلین
وہ تصؤیر جس پر دو نمبری کا الزام ہے۔

1100760604-1.jpg

یہ وہ تصویر جو مخٹلف اخبارات نے چھاپی ہے۔ اور جس پر یار لوگوں نے دونمبری کا الزام لگایا ہے بڑے سائز میں تا کہ آپ کو درست اندازہ ہو سکے آیا دو نمبری کوئی بھی ہوئی ہے یا نہیں۔

اخبارات میں‌اپنی مرضی کی تصاویر اور خبر لگانا وہ بھی نمائندہ خصؤصی کی جانب سے یا اسٹاف رپوٹر کی جانب سے ہر گز دشوار نہیں‌اس بارے میں‌ اخبارات میں‌کام کرنے والے بتا سکتے ہیں‌یا یوں‌کہہ لیں‌تصدیق کر سکتے ہیں۔
یہ بھی ممکن ہے تصویر میں‌کوئی دو نمبری نہ کی گئی ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
شعیب بھائی بہت عرصے بعد اردو محفل میں آنے پر خوش آمدید۔

یہ تصویر تو چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے کہ دو نمبری ہے۔ پچھلے صفحہ پر اس کی نشاندہی کی جا چکی ہے۔
 
1100760604-1.jpg

یہ وہ تصویر جو مخٹلف اخبارات نے چھاپی ہے۔ اور جس پر یار لوگوں نے دونمبری کا الزام لگایا ہے بڑے سائز میں تا کہ آپ کو درست اندازہ ہو سکے آیا دو نمبری کوئی بھی ہوئی ہے یا نہیں۔

اخبارات میں‌اپنی مرضی کی تصاویر اور خبر لگانا وہ بھی نمائندہ خصؤصی کی جانب سے یا اسٹاف رپوٹر کی جانب سے ہر گز دشوار نہیں‌اس بارے میں‌ اخبارات میں‌کام کرنے والے بتا سکتے ہیں‌یا یوں‌کہہ لیں‌تصدیق کر سکتے ہیں۔
یہ بھی ممکن ہے تصویر میں‌کوئی دو نمبری نہ کی گئی ہو۔

یہ لنک ایکسپریس اخبار کا ہے
http://www.express.com.pk/images/NP_KHI/20091106/Sub_Images/1100760604-1.jpg

ایکسپریس اخبار کو پکڑو اور دونمبری کا الزام ایکسپریس اخبار پرلگایاجائے
 
گرائیں

محفلین
یہ لنک ایکسپریس اخبار کا ہے
http://www.express.com.pk/images/np_khi/20091106/sub_images/1100760604-1.jpg

ایکسپریس اخبار کو پکڑو اور دونمبری کا الزام ایکسپریس اخبار پرلگایاجائے

جی بہتر، اب امت اور جسارت کے بعد ایکسپریس اور جنگ بھی دو نمبر ہو گئے ہیں، آخر ایجنسیوں کے ایجنٹ جو ٹھہرے؟
 
غازی عثمان

محفلین
بعض سیٹوں پر صرف دو دو ہزار ووٹ لیکر لوگ کامیاب ہورہے ہیں اتنے کم لوگوں میں دھاندلی کے مواقعے زیادہ نہیں ہوتے، میرا نہیں خیال ہے کہ بدترین دھاندلی ہوئی ہے ، لیکن دھاندلی بہرحال بالکل ہوئی ہوگی اس کے بغیر الیکشن کا انعقاد ہی ممکن نہیں،

اب تک کے ریزلٹس کے مطابق اسکردو چھ سے جیتنے والے متحدہ کے امیدوار نو ہزار سے ذائد ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی گئی ہے، جو کہ ایک بڑی بات ہے ، ایم کیو ایم نے بھرپور مہم چلائی اور جہاں سے جیسے بھی ووٹ لیئے جاسکتے تھے لیئے،

لیکن اسکردو سے ایم کیو ایم کا کافی تعداد میں ووٹ لینا اور دیامر بالکل ووٹ نا لینا اچھی علامت نہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ووٹ کے لئے پرانے طریقے استعمال کئے گئے ہیں
 
فاتح

لائبریرین
واہ۔ یوں تصویری خبریں لگانا تو بہت آسان ہے۔ افسوس کہ میں نے آج تک کیوں نہ کیا یہ نیک کام:laughing:
 
آفت

محفلین
جو خبریں آ رہی تھیں اور جیسا اسکرپٹ لکھا گیا تھا نتائج اسی کے عین مطابق نکلے ۔ دبئی میں ہونے والے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مزاکرات میں ایم کیو ایم نے گلگت بلتستان میں دو سیٹوں کا مطالبہ کیا تھا ۔ جو پورا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے ۔ نواز لیگ ،قاف لیگ او دوسری جماعتیں الیکشن سے پہلے اسی بات کی نشاندہی کر رہی تھیں ۔ انجیئرڈ انتخابات کے آخری روز ڈرامے میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے پولنگ کے بعد ایم کیو ایم نے دھاندلی کا نعرہ بلند کر کے چور بھی کہے چور کا عملی مظاہرہ کیا ۔ ویسے جو لوگ کہتے تھے کہ ایم کیو ایم کے جلسوں میں لاکھوں لوگ شریک ہو رہے ہیں وہ اس صورت احوال کو اب کس طرح جسٹیفائی کرتے ہیں یہ چند دنوں میں ظاہر ہو جائے گا ۔ پورے گلگت بلتستان میں سات لاکھ اور چند ہزار رجسٹرڈ ووٹرز تھے جو چوبیس مختلف حلقہ انتخاب میں اور دور دراز علاقوں میں رہائش پزیر تھے ایسے میں ان جلسوں کی منظر کشی کر کے بے بنیاد دعوٰے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔
 
فرخ

محفلین
بہت خوب آفت صاحبہ
آپ کا تجزیہ کافی اچھی دلیلوں‌کے ساتھ ہے۔۔۔:)

Top