کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

فرہادعلی

محفلین
کوئی حوالہ پیش کریں کہ ایک مردہ جان دوبارہ زندہ ہو سکتی ہے۔۔۔۔
آپ کلوننگ سے ایک جان تو پیدا کر سکتے ہیں لیکن اسکا شعور یا روح واپس نہیں لا سکتے!

آپ ذرا سوچیں کے جب پہلا بلب ایجاد ہوا تو وہ صرف ایک سیکیڈ کے لئے رو شن ہوا ۔ پہلا جہاز صرف بارہ سیکنڈ اڑا ۔پہلے ٹیلی فو ن پر ایک کمرے سے دوسرے کمرے بات ہو سکی ۔ پہلے ٹیلی و یژن پر صر ف ساتھ کہ کمرے میں مو جود صلیب کی شبیہ دکھائی دی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر کسی بھی جاندار کو زندہ کر لیا گیا ہے۔ تو ہو سکتا ہے اس میں اس کا شعور بھی لوٹا دیا جائے۔
:noxxx: :noxxx: :noxxx: :noxxx::rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :laughing: :laughing:
 
arifkarim

معطل

اگر ایسا ہو گیا تو قرآن پاک نعوذ باللہ جھوٹا ہو جائے گا۔ اسلئے ایسا ناممکن ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی اس میں قرآن کے جھوٹے ہونے کا ذکر کہاں سے آ گیا؟

یہ کائنات اتنی وسیع و عریض ہے کہ موجودہ انسانی ذہن اس کا احاطہ بھی نہیں کر سکتا۔

ایک قوم کا ذکر ملتا ہے جو جادو میں اتنی بڑھ گئی تھی کہ آسمان کی خبریں لانے لگ گئی تھی تو اللہ تعالٰی نے اس کے قوم کے ساتھ کیا کیا؟ تباہ کر دی گئی۔

تو جب موجودہ انسان اس نہج تک پہنچ جائے گا کہ اللہ کے فرمان سے ٹکرانے لگے تو اللہ خود ہی اسے کسی انجام تک پہنچا دے گا۔
 
یہی سوچ قابل بحث ہے کہ ایک طرف تو حکم ہے کہ تسخیر کائنات کرو اور دوسری طرف جب انسان علوم پر حد سے زیادہ عبور حاصل کرلے تو فورا عذاب وارد ہو جاتا ہے:(
 
شمشاد

لائبریرین
یہی سوچ قابل بحث ہے کہ ایک طرف تو حکم ہے کہ تسخیر کائنات کرو اور دوسری طرف جب انسان علوم پر حد سے زیادہ عبور حاصل کرلے تو فورا عذاب وارد ہو جاتا ہے:(

اللہ کی مقرر کردہ حدود میں رہتے ہوئے پوری کائنات بھی تسخیر کر لیں تو کوئی عذاب نہیں آئے گا بلکہ اللہ کی رحمت شامل حال رہے گی۔
 
arifkarim

معطل
اللہ کی مقرر کردہ حدود میں رہتے ہوئے پوری کائنات بھی تسخیر کر لیں تو کوئی عذاب نہیں آئے گا بلکہ اللہ کی رحمت شامل حال رہے گی۔

یہی تو مسئلہ ہے کہ انسان اپنی حدود میں نہیں رہتا۔ اگر جہالت ہے تو حد سے زیادہ۔ اگر عالم ہے تو حد سے زیادہ۔ میانہ روی کیساتھ زندگی گزارنا ہی سیدھا راستہ ہے۔ لیکن اس پر عمل کرنا انتہائی مشکل۔
 
فرہادعلی

محفلین
مجھے حیرت اور افسوس ہے کہ یہاں کوئی بھی کلوننگ کہ بارے میں مکمل طور پر نہیں جانتا نہیں‌جانتا۔۔۔۔۔۔
نعمان بھائی جو ماہر نباتات انہیں بتا دینا چاہتا ہوں‌کہ جینز کی عمر بہت لمبی نہیں‌ ہوتی جین تو مالیکیولز کی کو ڈنگ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:confused:
 
محمد نعمان

جی میرے بھائی آپ کو کس نے کہا کہ جین کی عمر لمبی نہیں ہوتی۔۔۔۔؟؟؟؟:confused::confused:
اور جین مالیکیولز کی اینکوڈنگ ہوتی ہے یا خلیوں کی؟؟؟؟؟؟؟
آپ کو یہ بھی بتاتا جاؤں کہ بال کے جینز کی عمر سب سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔۔۔۔
جین ایک جاندار کی چھاپ یا trait ہوتا ہے جو اس کے بچوں میں کچھ تبدیلی کے ساتھ اپنا وجود برقرار رکھتا ہے۔۔۔۔
اور یہاں پہ کوڈنگ کا مطلب ہے جینو ٹائپ ۔۔۔۔۔اور جینو ٹائپ کا مطلب یہ ہے کہ جین کے allels یعنی خلیوں میں موجود جینز
کی مختلف فارمیشنز یا گٹھ جوڑ ایک فرد کی جینو ٹائپ بناتے ہیں۔۔۔۔یعنی اس میں اس کا رنگ ، روپ ، آواز ، جسامت غرض ہر چیز کی معلومات ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ جین کے بارے میں مزید اگر پڑھنا چاہیں تو چیدہ چیدہ یہاں سے پڑھیں۔۔۔۔
کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیجے گا میں ادھر ہی ہوں :idea2:
 
فرہادعلی

محفلین
کلوننگ مردے کو زندہ تو نہیں کرتی۔ مردے کی جینز لے کر اس سے نیا جاندار پیدا کرتی ہے۔

آhttp://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=5855

آپ اس لنک پر جا کر مزید معلو مات حاصل کرسکتے ۔
جینز لےکر مردہ کو دوبارہ اٹھا نا ممکن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایسا ہو چکا ہے

کلوننگ ’ہال آف فیم ًیں جاکر مطالعہ کریں تسلی ہو جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:thumbsup: :thumbsup:
 
فرہادعلی

محفلین
نعمان: کیا ہر جنس کی کلوننگ کیلئے مادہ کی کوک ضروری ہے، یا کسی بھی مشینی ماحول میں کلونز کی پیدائش ہو سکتی ہے؟

ہرجنس کے لئے ضروری نہیں کہ اسے کو کھ کی جرورت ہو جس طرح‌پودوں کو ٹشو کلچر کہ ذریعے سے دوبارہ تیار کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح دوسرے جانداروں کی بھی مشینی سسٹم میں پرورش کی جا سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:raisedeyebrow:
 
فرہادعلی

محفلین
براہ کرم روحانی اسلامی اصطلاہوں کو مادی دنیا کیساتھ نہ ملائیں۔
ہر جان کو صرف خدا ہی پیدا کرتا اور مارتا ہے۔ کوئی بھی انسان خدا کے حکم اور مرضی کے بغیر اسکے قانون میں‌رد بدل نہیں‌کر سکتا۔

یہ کیا بات ہوئی جو حقیقت ہے سے تسلیم کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ بات کو اسلامی نظریات کہ خلاف کہ کر ۔۔۔۔۔بات کو ٹال رہے ہیں کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:shameonyou: :shameonyou: :shameonyou: :shameonyou:
 
فرہادعلی

محفلین
ارے بھائی سائنس نے اتنی سہولیات بہم پہنچائی ہیں اور انسانیت کے لیے اتنی فائدہ مند ہے جس کا اندازہ نہیں، اور آپ اس سے نفرت کرتے ہیں۔ ہو سکتا ہے ایک ہی ایجاد ایک کے لیے فائدہ مند ہو اور دوسرے کے لیے نقصان دے، یہ الگ بات ہے۔

سائنس صرف ایجادات کا نام نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعض ایسے نظریات سائنس مین موجود ہیں جن کی قرآن بھی تصدیق کر تا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:thumbsdown: :thumbsdown:
 
شمشاد

لائبریرین
مفید معلومات ہیں۔ اس دھاگے کو آگے بڑھنا چاہیے۔

یہ مردہ زندہ ہونے کا واقعہ کب اور کہاں پیش آیا تھا؟؟؟
 
فرہادعلی

محفلین
جی میرے بھائی آپ کو کس نے کہا کہ جین کی عمر لمبی نہیں ہوتی۔۔۔۔؟؟؟؟:confused::confused:
اور جین مالیکیولز کی اینکوڈنگ ہوتی ہے یا خلیوں کی؟؟؟؟؟؟؟
آپ کو یہ بھی بتاتا جاؤں کہ بال کے جینز کی عمر سب سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔۔۔۔
جین ایک جاندار کی چھاپ یا trait ہوتا ہے جو اس کے بچوں میں کچھ تبدیلی کے ساتھ اپنا وجود برقرار رکھتا ہے۔۔۔۔
اور یہاں پہ کوڈنگ کا مطلب ہے جینو ٹائپ ۔۔۔۔۔اور جینو ٹائپ کا مطلب یہ ہے کہ جین کے allels یعنی خلیوں میں موجود جینز
کی مختلف فارمیشنز یا گٹھ جوڑ ایک فرد کی جینو ٹائپ بناتے ہیں۔۔۔۔یعنی اس میں اس کا رنگ ، روپ ، آواز ، جسامت غرض ہر چیز کی معلومات ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ جین کے بارے میں مزید اگر پڑھنا چاہیں تو چیدہ چیدہ یہاں سے پڑھیں۔۔۔۔
کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیجے گا میں ادھر ہی ہوں :idea2:

جینز لفظ ہے جین نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جینز ڈی این اے مین پائی جانے والی کو ڈنگ ہو تی ہے جو کئی لاکھ سال تک محفوظ رہتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی مثال یہ ہے کہ
آسٹر یلیا میں 5کروڑ سال پہلے نا پید ہونے والے ناریل کہ ایک درخت کو اس کہ جینز کی سلامتی کی وجہ سے دوبارہ پیدا کر لیا گیا پے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:drooling:
 
شمشاد

لائبریرین
فاتح بھائی اب ایسی بھی بات نہیں کہ یہاں پتلون کی بات ہو رہی ہے اور فرہاد کو جین اور Jeans کا علم نہ ہو۔
 
محمد نعمان

محفلین
جینز لفظ ہے جین نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جینز ڈی این اے مین پائی جانے والی کو ڈنگ ہو تی ہے جو کئی لاکھ سال تک محفوظ رہتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی مثال یہ ہے کہ
آسٹر یلیا میں 5کروڑ سال پہلے نا پید ہونے والے ناریل کہ ایک درخت کو اس کہ جینز کی سلامتی کی وجہ سے دوبارہ پیدا کر لیا گیا پے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:drooling:

فرہاد بھائی درست کہہ رہے ہیں کہ اصل لفظ
Genes ہے نہ کہ Gene....... کتابوں میں ایسا ہی لکھا ہے۔۔۔۔ اور اسے مفرد لیا جاتا ہے۔۔۔۔۔
فرہاد بھائی میں بھی تو یہی بات کہہ رہا ہوں کہ جینز ہی وہ چیز ہے جو کسی فرد یا جاندار کی تمام خصوصیات کا پتہ دیتی ہے۔۔۔۔
کیونکہ یہاں کلوننگ کی بات ہو رہی ہے تو جینز کو بیان کرنا ضروری ہے تاکہ بات کچھ کھل جائے۔۔۔۔۔
جینز دراصل ڈی این اے پر موجود ہوتے ہیں۔۔۔۔
ڈی این اے قریباََ ہر خلیے میں موجود ہوتا ہے۔۔۔۔ یعنی ہر خلیے کے مرکزے یعنی nucleus میں موجود ہوتا ہے اور اس کے علاوہ خلیے کے پاور ہاؤس یعنی mitochondria میں بھی موجود ہوتا ہے۔ ڈی این اے یا deoxyribonucleic acid دراصل وہ مواد ہے جو کہ موروثیت کے قانون کے تحت ماں باپ سے بچوں میں منتقل ہوتا ہے۔۔۔۔اور یہی وہ مواد ہے جن پر جینز ہوتے ہیں۔۔۔
یہاں جینز کو اور ڈی این اے کو کوئی الگ الگ چیز سمجھ کر پریشان نہ ہوں۔۔۔۔دراصل یہ ایک بہت ہی الجھا ہوا اور complex بائیوکیمیکل ہوتا ہے جیسا کہ تصویر میں نظر آ رہا ہے۔۔۔یعنی یہ کہا جا سکتا ہے کہ جینز دراصل ڈی این کی پٹی پر چپکے ہوتے ہیں۔۔۔۔
dnastructure.jpg

اب آتے ہیں جینز کی طرف۔۔۔
جینر وہ مواد ہے جو ایک خلیے کے مرکزے کے اندر موجود ڈی این نامی چیز پر چپکا ہوتا ہے اور یہی وہ چیز ہے جو کہ خلیوں کی تقسیم کے مرحلے میں ڈی این کے نئی فارمیشنز کے وقت ایک خلیے سے دوسرے میں جاتی ہے۔۔۔۔اور اسی طرح بچے اپنے والدین سے تھوڑے مختلف ہوتے ہین۔۔۔
حتٰی کہ بالکل ہم سکل اور ایک جیسے بچوں میں بھی کچھ تبدیلی ضرور ہوتی ہے اور کبھی بھی دو افراد صد فی صد ایک جیسے نہیں ہو سکتے۔۔۔۔
 
Top