بھئی مجھے تو صرف وہی پرندے اچھے لگتے ہیں جو حلال ہوں اور کھائے جا سکیں۔
کیا مطلببھئی یہ آپ پہلے کی لکھی ہوئی پیش کر رہی ہیں
یا اسی وقت موقعے کی مناسبت سے لکھ دیتی ہیں آناََ فاناََ![]()
کیا مطلبکچھ غلط ہے کیا؟؟؟
![]()
نہیں بھیا میرا وہ مطلب ۔۔۔۔۔۔۔![]()