زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

تعبیر

محفلین
yellow-fabric-lewis-690127-sw.jpg


yellow-leaves-gold-730102-sw.jpg


yellow-chairs-mccurry-91546-sw.jpg



yellow-wildflowers-edwards-687324-sw.jpg




yellow-staircase-evans-741817-sw.jpg
 

زین

لائبریرین
ایسا کبھی کبھی ہوتا ہے ۔نیند تو خوراک اور آکسیجن کی طرح ضروری ہے
 

زین

لائبریرین
پیلے رنگ میں وہ دو جو خطرناک تصاویر ہیں ،کودیکھ کر تو آپ کو ڈر لگ ہی گیا ہوگا اس لیے رات کو سونے سے قبل آپ بھی آیتہ الکرسی پڑھ لینا
 

طالوت

محفلین
ٹھیک کہا ملائکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھر لے جاؤں پر نایاب چیزیں ہیں ، سنڈیاں عام ملتی ہیں ان سے دل لگی کرتے رہتے ہیں ، ایک کالی سنڈی ہوتی ہے بگویا یا شاید بگوگوشہ کہتے ہیں اسے ، یہاں تو بلیاں ہی نظر آتی ہیں اور وہ مجھے پسند نہیں
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
طالوت آپ ریاض میں ہیں ناں، کبھی القصیم کی طرف سفر کریں، راستے میں بہت سے قصبے اور دیہات آتے ہیں جہاں سبزہ ہی سبزہ ہے۔ وہاں آپ کو بہت سی اقسام کے حشرات الارض نظر آئیں گے۔
 

طالوت

محفلین
طالوت آپ ریاض میں ہیں ناں، کبھی القصیم کی طرف سفر کریں، راستے میں بہت سے قصبے اور دیہات آتے ہیں جہاں سبزہ ہی سبزہ ہے۔ وہاں آپ کو بہت سی اقسام کے حشرات الارض نظر آئیں گے۔
ایک دفعہ جانے کا اتفاق ہوا ہے مگر یاد پڑتا کہ کہیں سبزہ نظر آیا ہو ۔۔ ممکن ہے لنک سڑکوں پر سفر کرنے پر ہو ۔۔
وسلام
 
Top