کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
عندلیب کہیں بے بیوں کے پاپا ڈاکٹر ہی تو نہیں ہیں؟ اسی بہانے آپ مریضوں کو بلاتی ہوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
صبح النور

معلوم بھی ہے کہ اس وقت میں آیا کرتا ہوں دفتر جانے سے پہلے۔ سو حسب معمول صبح کی حاضری۔
 
اوہو بھائی جان۔۔۔ دراصل آپ آن۔لائن تھے نہیں، سعود بھائی اور خرم نظر آرہے تھے تو میں نے سوچا شاید وہی آجائیں۔۔۔ لیکن آپ تو پھر آپ ہیں نا۔۔۔۔ :)
 

زونی

محفلین
زونی اب آپ اپنی پہچان بدل ہی لیں۔ دیکھیں ناں میں تو یہی کہتا رہا کہ زونی امتحان دینے گئی ہوئی ہے لیکن زیک نے کہا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیں رہنے ہی دیں۔






لگتا ھے زیک نے میرے نام کے ساتھ بھی کوئی نیا تجربہ کیا ھے ، کیا کہا شمشاد بھائی زیک نے:confused:
 

زونی

محفلین
السلام علیکم حاضرین و غائبین محفل!


میں دوبارہ آ گئی ہوں بریک کے بعد اگر کوئی ایرر نہ آ گیا تو:cool:
 

زونی

محفلین
وہ میں بعد میں بتاتا ہوں کہ زیک نے کیا کیا ہے، پہلے یہ بتائیں کہ آپ نے اپنی پہچان زونی کیوں رکھی ہوئی ہے؟




یہ ایک راز ھے :grin:


اچھا چلیں شمشاد بھائی ابھی بتاتی ہوں کہ کیوں رکھی ھے لیکن پہلے آپ بتائیں کہ میرے پیچھے کیا سازشیں ہو رہی ہیں یا پھر لنک دے دیں:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top