سیما علی
لائبریرین
گل کی باتو ں کا برا نہیں مناتیں ثمرین !!! بھیامیں نے دیکھا ثمرین کو تو رو رہی تھی۔ میں سمجھا یہ مراسلہ پڑھ تو نہیں لیا۔
ان دونوں میں بڑی گاڑھی چھنتی ہے
گل کی باتو ں کا برا نہیں مناتیں ثمرین !!! بھیامیں نے دیکھا ثمرین کو تو رو رہی تھی۔ میں سمجھا یہ مراسلہ پڑھ تو نہیں لیا۔
قیلولہ کرلیا کریں جب اتنا کام کرتیں ہیں ۔۔کیا ہی بات ہے سیما آپا آپ کی۔ سلامت رہئیے۔
فالودے کی اپوزٹ ہوتی ہے ۔ لڑکی ہو کر کٹارے کا نہیں پتہ ۔کل ہی بیٹھیں دونوں کٹارے کھا رہیں تھیں مزے لے کر۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
غلط نہیں اگر املی کے کٹاروں کو ۔ چئیاں۔ کہا جائے ۔ ہم تو چئیاں ہی کہتے تھےبچپن میں ۔چ کے نیچے زیر ہوگا لیکن ۔فالودے کی اپوزٹ ہوتی ہے ۔ لڑکی ہو کر کٹارے کا نہیں پتہ ۔
عاطف بھائی پہلی بار یہ لفظ سنا ہےفالودے کی اپوزٹ ہوتی ہے ۔ لڑکی ہو کر کٹارے کا نہیں پتہ ۔
طوطے کو سنا رہا ہے ؟یا ایجنسیوں کو ؟ کس کو ؟عدنان بیٹھا آپ سب کی گفتگو سنا رہا ہے
شرمندہ کرنا ہے کیا ہمیں املی کے حضور۔ وہ تو ہم کھایا کرتے گول گپوں کے ساتھ۔ظلم کیا کٹاروں اور چیئوں پر کہ لاعلم رہیں اتنا عرصہ ۔
اب املی کے حضور معافی مانگو ۔
سبز اور بھورے کٹارے درخت پر لگے جب پک جائیں تو املی کی شکل اختیار کر لیتے ہیںشرمندہ کرنا ہے کیا ہمیں املی کے حضور۔ وہ تو ہم کھایا کرتے گول گپوں کے ساتھ۔