لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ تو بہت نازک ہے ۔
جی ہاں، میں بھی یہی کہہ رہا تھا کہ ہمارے ملک کی نازک صورت حال تو سدا بہار ہے۔ ہمیشہ یہی کہا جاتا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔
 
Top