سیما علی

لائبریرین
طور غمِ دل کے بھی عجیب ہیں ؀

نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنائے نہ بن


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
شدید غم ہے ہمیں صحافی ارشد شریف کی ناگہانی موت کا ۔۔ہمارے بے حد پسندیدہ انتہائی مہذب صحافی ؀
کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب !ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو ان کا حساب ہو گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زمین تو میری گھوم رہی ہے، بسوں کے سفر سے شادیوں پر!
ذرا دیر کو خیال آیا کہ لمبی غیر حاضری ہوتی جا رہی ہے آپ کی۔ پھر سوچا کہ ضروری کام نمٹائے جا رہے یوں گے۔ اور اندازہ درست نکلا۔ دوسروں کی خوشی میں شریک ہونا ضروری کام ہی توہوتا ہے۔ سلامت رہئیے۔
 
Top