عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
ویسے میرے خیال میں گرم کرکے کھایا جاسکتا ہے۔بھیا صبح کا ناشتہ شام کو کیا جاسکتا ہے 🤓🤓🤓🤓🤓
ویسے میرے خیال میں گرم کرکے کھایا جاسکتا ہے۔بھیا صبح کا ناشتہ شام کو کیا جاسکتا ہے 🤓🤓🤓🤓🤓
بھیا کی صبح شام کو ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ویسے میرے خیال میں گرم کرکے کھایا جاسکتا ہے۔
ناشتہ گر م کرنے سے شام صبح میں بدل جائے گی ۔۔۔۔ویسے میرے خیال میں گرم کرکے کھایا جاسکتا ہے۔
مومن فرحین کچھ تو ہم نے لکھا ہے باقی سب کو حصۂ بقدرِ جثۂ ڈالنا ہے ۔۔۔جو سب نے اپنی اپنی مصروفیت کے باعث شاید ملتوی ہوتا رہا ۔۔۔۔۔کل ناشتے پر ہونے والی ملاقات پر ہمارا ذاتی تجربہ جو ہم آپ سب سے شئیر کرنا چاہیں گے وہ کچھ یوں ہے کہ سوائے ڈاکٹر صاحب کے سب سے ہماری پہلی ملاقات تھی ۔۔۔لیکن ایک دوسرے سے ملکر یوں لگا
یہ ملاقات اک بہانہ ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
ایسا لگا کہ ہم برسوں سے ایک دوسرے جو جانتے ہیں اور شاید یہ پہلا سوشل میڈیا فورم ہے !
جہاں صد فی صد جئیوئین لوگ ایک فورم پر ہیں ۔۔پروردگار کے حضور دعا ہے کہ وہ اُردو محفل کے منتظمین کو سلامت رکھے اور اُردو محفل کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ۔۔۔
مومن فرحین کچھ تو ہم نے لکھا ہے باقی سب کو حصۂ بقدرِ جثۂ ڈالنا ہے ۔۔۔جو سب نے اپنی اپنی مصروفیت کے باعث شاید ملتوی ہوتا رہا ۔۔۔۔۔
6]مفتی صاحباچھا لگا جان کر اس ملاقات کے بارے میں ۔۔۔ مزید تفصیل سے جاننے کی خواہش ہے اپیا ۔۔۔ 36 صفحات پڑھ کر لگا کہ تفصیل میں جانے سے گریزاں ہیں سب ۔۔۔ اچھا اتنا ہی بتا دیں کون کون شریک تھا اس ملاقات میں ۔۔۔
زبردست سیما آپا، جاری رکھیے ۔ ۔ شاید کسی اور کو بھی تحریک ملے اور مضمون لکھ ڈالیں ۔ ۔رات کو ہی یعنی ہفتے کی رات کو ہماری اور صابرہ امین بٹیا کی بات ہوئی کے ہم دونوں پہلے بہادر آباد میں عالمگیر اسٹور پر مل لیں گے اور ایک ساتھ روانہ ہونگے ملک ہوٹل جہاں ہم سب کو ناشتے پر ایک ساتھ ہونا تھا ۔۔۔۔
باقی بھیے دو نمبر ہیں؟؟ 😜
باقی اچھے بھیاباقی بھیے دو نمبر ہیں؟؟ 😜
ایک اور بھی تو ہیں۔ عمرو عیار بھیا😂