سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
متفق ہوں اس سے ۔۔۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ خلا باز عام انسان نہیں ہوتا (ابھی تک تو ) اسے سائنس و ٹیکنالوجی کا حصہ شمار کیا جانا چاہیئے ۔۔۔۔ لیکن اگر میں کوئی بہت زیادہ ٹیکنیکل مہارت کی متقاضی مشین آپریٹ کرتا ہوں تو بھی میں سائنٹسٹ یا ٹیکنالوجسٹ نہیں ۔
یہ محض وضاحتی مثال ہے۔
آپ تو سادگی میں ہی سب کہہ جاتے ہیں بھائی اور پھر "محض" کی کیا ضرورت :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری سوال کا انتظار ہو رہا ہے۔ خاموشی بتا رہی ہے کہ زیک بھائی کافی بینز گرائینڈ کرنے چلے گئے ہیں
جب کہ عثمان بھائی شاید دوبارہ سے ناشتہ کرنے یا چائے پینے کا سوچ رہے ہیں۔
خیر بہت ٹائم ہے۔۔۔ خوب سوچئیے اور پھر سوال کیجئیے۔۔ قریب قریب ہی ہیں۔
وقار بھائی اور فہد بھائی بھی تو تھے۔۔۔ وہ کہاں ہیں۔
 
عثمان

محفلین

صرف دو سوال باقی ہیں جبکہ کینوس بہت وسیع اور غیر معروف فوجیوں سے بھرپور ہے۔
 
علی وقار

محفلین
آخری سوال کا انتظار ہو رہا ہے۔ خاموشی بتا رہی ہے کہ زیک بھائی کافی بینز گرائینڈ کرنے چلے گئے ہیں
جب کہ عثمان بھائی شاید دوبارہ سے ناشتہ کرنے یا چائے پینے کا سوچ رہے ہیں۔
خیر بہت ٹائم ہے۔۔۔ خوب سوچئیے اور پھر سوال کیجئیے۔۔ قریب قریب ہی ہیں۔
وقار بھائی اور فہد بھائی بھی تو تھے۔۔۔ وہ کہاں ہیں۔
میں زیک اور عثمان کو بندے (بوڑھے جنرل) پیش کر رہا ہوں مگر وہ مان کے ہی نہیں دیتے۔
 
Top