محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یعنی آپ کو اندازہ ہے کہ شکوہ کیا ہو سکتا ہےبھئی پہلے دستار فضیلت آجائے پھر ۔
یعنی آپ کو اندازہ ہے کہ شکوہ کیا ہو سکتا ہےبھئی پہلے دستار فضیلت آجائے پھر ۔
اجازت ملنے میں گھڑی کی سوئیاں اور آگے کو کھسک جائیں گی اس لئے ابھی پوچھ لیتے ہیں کیونکہ آپ نے تو اجازت دے ہی دینی ہے۔ارے واہ! زبردست ہماری بٹیا ! تم تو جب اس کسوٹی کے سلسلے سے فارغ ہو جاؤ گی تو علامہ گل یاسمیں کہلاؤگی ۔ بس ذرا یہ سالگرہ ختم ہولینے دو پھر ہم تمہارے سر پر فضیلت کا دوپٹہ اڑھائیں گے ۔
یعنی ایک مہینہ تو کہیں نہیں گیا!!!بھئی پہلے دستار فضیلت آجائے پھر ۔
نہیں بھئی!بالکل نہیں ۔یعنی آپ کو اندازہ ہے کہ شکوہ کیا ہو سکتا ہے
ان شاء اللہ۔۔ ہم آواز دے لیں گے اپ کو۔اچھا چلیں مجھے شامل رکھیں .
کوئی نہیں کھینچ رہا...اجازت ملنے میں گھڑی کی سوئیاں اور آگے کو کھسک جائیں گی اس لئے ابھی پوچھ لیتے ہیں کیونکہ آپ نے تو اجازت دے ہی دینی ہے۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم نے اردو محفل میں شمولیت کیوں اختیار کی۔۔۔ اردو لکھنے پڑھنے اور بولنے کی چاہ تھی۔ مگر سنجیدہ لوگ اپنی سنجیدگی کے ساتھ مصروف اور غیر سنجیدہ ( کچھ شوخ یا گپ شپ) لوگ اپنے جیسوں کے ساتھ۔ سنجیدگی کی اونچائی تو ہم چڑھ نہ پائے فطرتاً سنجیدہ ہونے کے باوجود بھی ۔ لیکن غیر سنجیدگی کی طرف پھسلتے آئے۔ شاید ڈھلوانی راستہ تھا یا پھر ہمارے لئے لکھا ہی ایسا تھا۔ اور تعجب کی بات ہے کہ اس گپ شپ ہی میں ہم نے بہت کچھ اچھی اور علم کی باتیں جاننا شروع کیں۔اس میں "لفظ ڈھونڈیں" کا بھی بہت حصہ ہے ۔ پہلے ہم جب اس لڑی میں جاتے تھے تو جاتے بھی دبے پاؤں اور واپسی بھی دبے پاؤں ہوتی تھی۔لیکن اب ڈٹ کے رہتے ہیں وہاں۔۔ اور یہ سب گپ شپ میں ہی تو سیکھا ہم نے۔ جیسے پریپ اور نرسری کے بچے کھیل کھیل میں ہی الفابیٹ سیکھ جاتے یں۔ جہاں سے کوئی نیا لفظ سنا بلکہ پڑھا تو اسے موتی سمجھ کر ایک لڑی میں پرونے لگے جو آخر کو ایک دن شانزدہم موتیوں کی مالا بھی بن ہی جائے گی۔ تو جب آپ ہمیں "فضیلت کی چادر " اوڑھائیں گے تو ہم وہ مالا بھی اپنے گلے میں پہنیں گے ۔
فضیلت کے پاس دوسری چادر ہے نا؟ چادر اور چاردیواری تو بس اپنی ہی اچھی ہوتی ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم سنجیدگی کی سیڑھیاں چڑھنے لگیں کسی کو آواز دیجئیے ہمیں نیچے کھینچ لے اپنی لڑی سے پھر سے نکالنے کو۔۔۔
پہلے تو دوپٹہ بولا تھا آپ نے۔۔ دستار تو آدمیوں کے لئے ہوتی ہے نا۔۔ پگڑی یا عمامہ جو بھی کہتے ہیں۔بھئی پہلے دستار فضیلت آجائے پھر ۔
آپ کو یہ فکر لاحق کیوں ہے کہ آپ کو اردو نہیں آتی؟؟؟؟؟اجازت ملنے میں گھڑی کی سوئیاں اور آگے کو کھسک جائیں گی اس لئے ابھی پوچھ لیتے ہیں کیونکہ آپ نے تو اجازت دے ہی دینی ہے۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم نے اردو محفل میں شمولیت کیوں اختیار کی۔۔۔ اردو لکھنے پڑھنے اور بولنے کی چاہ تھی۔ مگر سنجیدہ لوگ اپنی سنجیدگی کے ساتھ مصروف اور غیر سنجیدہ ( کچھ شوخ یا گپ شپ) لوگ اپنے جیسوں کے ساتھ۔ سنجیدگی کی اونچائی تو ہم چڑھ نہ پائے فطرتاً سنجیدہ ہونے کے باوجود بھی ۔ لیکن غیر سنجیدگی کی طرف پھسلتے آئے۔ شاید ڈھلوانی راستہ تھا یا پھر ہمارے لئے لکھا ہی ایسا تھا۔ اور تعجب کی بات ہے کہ اس گپ شپ ہی میں ہم نے بہت کچھ اچھی اور علم کی باتیں جاننا شروع کیں۔اس میں "لفظ ڈھونڈیں" کا بھی بہت حصہ ہے ۔ پہلے ہم جب اس لڑی میں جاتے تھے تو جاتے بھی دبے پاؤں اور واپسی بھی دبے پاؤں ہوتی تھی۔لیکن اب ڈٹ کے رہتے ہیں وہاں۔۔ اور یہ سب گپ شپ میں ہی تو سیکھا ہم نے۔ جیسے پریپ اور نرسری کے بچے کھیل کھیل میں ہی الفابیٹ سیکھ جاتے یں۔ جہاں سے کوئی نیا لفظ سنا بلکہ پڑھا تو اسے موتی سمجھ کر ایک لڑی میں پرونے لگے جو آخر کو ایک دن شانزدہم موتیوں کی مالا بھی بن ہی جائے گی۔ تو جب آپ ہمیں "فضیلت کی چادر " اوڑھائیں گے تو ہم وہ مالا بھی اپنے گلے میں پہنیں گے ۔
فضیلت کے پاس دوسری چادر ہے نا؟ چادر اور چاردیواری تو بس اپنی ہی اچھی ہوتی ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم سنجیدگی کی سیڑھیاں چڑھنے لگیں کسی کو آواز دیجئیے ہمیں نیچے کھینچ لے اپنی لڑی سے پھر سے نکالنے کو۔۔۔
یہ تو آپ اپنی لڑیوں کو محفوظ رکھنے کی خاطر کہہ رہے ہیں۔ ورنہ ہم نے کوئی نام لے کر پکارا تھا۔۔۔کوئی نہیں کھینچ رہا...
آپ مسلسل سیڑھیاں چڑھتی جائیں!!!
وضاحت کی کیا ضرورت؟؟؟آپ کو یہ فکر لاحق کیوں ہے کہ آپ کو اردو نہیں آتی؟؟؟؟؟
اس کی وضاحت فرمائیں
چوں کہ نام نہیں لیا چناں چہ کوئی بھی آسکتا ہے!!!ورنہ ہم نے کوئی نام لے کر پکارا تھا۔۔۔
نہیں عمران بھائی یہ میڈم اس معاملے میں ذرا احساسِ کمتری کا شکار ہیں اس لیے پوچھ رہا ہوںوضاحت کی کیا ضرورت؟؟؟
آپ کو سبب معلوم نہیں کیا!!!
فکر لاحق ہی نہیں بلکہ جان کا روگ بن گئی ہے۔آپ کو یہ فکر لاحق کیوں ہے کہ آپ کو اردو نہیں آتی؟؟؟؟؟
اس کی وضاحت فرمائیں
صرف اس معاملہ میں؟؟؟نہیں عمران بھائی یہ میڈم اس معاملے میں ذرا احساسِ کمتری کا شکار ہیں اس لیے پوچھ رہا ہوں
ایویں کوئی بھی آ سکتا ہے۔ ہم سوا آپ کے کسی کی لڑی کو خراب نہیں کرتے۔چوں کہ نام نہیں لیا چناں چہ کوئی بھی آسکتا ہے!!!
نہیںسمجھ گئے بھائی یا پھر سے سمجھائیں؟
اتنا ٹائم لگتا ہے کیا؟یعنی ایک مہینہ تو کہیں نہیں گیا!!!
اور امجد کی؟؟؟کبھی فیروز کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
وہاں بچوں کو آپ تیسری چوتھی کلاس سے آگے کی اردو نہیں سکھا پائیں گی چاہے آپ کی اردو جتنی بھی اچھی ہو۔ یہ پچیس سال کے مشاہدے اور تجربے کا نچوڑ ہےفکر لاحق ہی نہیں بلکہ جان کا روگ بن گئی ہے۔
ہم ساری اردو سیکھنا چاہتے ہیں تا کہ کبھی فیروز کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ دوسرے یہ کہ اگر خود نہیں سیکھیں گے تو بچوں کو کیا سکھائیں گے۔ وہ تو نجانے کہاں کہاں سے لفظ ڈھونڈ کر لاتے ہیں۔ دراصل ہم نے پچھلے سال سے ارادہ کر رکھا ہے کہ یہاں چھوٹے بچوں کو اردو سکھایا کریں۔ سمجھ گئے بھائی یا پھر سے سمجھائیں؟
سالگرہ ایک ماہ لیتی ہے!!!اتنا ٹائم لگتا ہے کیا؟