سید عمران
محفلین
گڑے مردے اکھاڑنے نہیں چھوڑیں گے آپ!!!واہ بھیا،
کیا بات ہے آپ کی ۔
گڑے مردے اکھاڑنے نہیں چھوڑیں گے آپ!!!واہ بھیا،
کیا بات ہے آپ کی ۔
آپ کے مدعو کرنے اور لڑی بنانے کاشکریہ...
لیکن اس طرح کی لڑیاں وارث بھائی اور سر الف عین جیسی شخصیات کے لیے ہی موزوں ہیں...
ہمارا علمیت سے کیا لینا دینا!!!
ہم نے تو آپ کی واہ واہ کے لیے لڑی بنائی اور آپ نے آتے کے ساتھ اپنی توپوں کے گولے ہم پر ہی داغ ڈالے ۔شروع سے ایسے ہی اخلاق باختہ ہیں!!!
ہماری بد لحاظی!!!آپ سے بہت "ادب" سے ایک "علمی" سوال ہے کہ آپ کا عدنان بھیا سے اتنا "محبت بھرا" سلوک کرنے کی کیا وجہ ہے ؟
ہمارا سوال اس شور طوفان میں کہیں دب نہ جائےقبلہ سے گزارش ہے کہ اپنی کچھ سوانح بھی بیان فرمائیں. مزید یہ کہ علم دین اور افتاء کی جانب رجحان کیسے تشکیل پایا.
پھر کوئی یہ نہ کہہ دے کہ جاہل آدمی سے کچھ بعید نہیں!!!آپ کے جملوں سے بچنے کے لیے۔۔۔
ہم پچھلی صدی میں گورکن تھے نا ۔گڑے مردے اکھاڑنے نہیں چھوڑیں گے آپ!!!
آپ جو کچھ چھپا رہے ہیں وہ آج بتا ہی ڈالیے ۔ہماری بد لحاظی!!!
شکر ہے ہمیں جاہل نہیں کہا ۔پھر کوئی یہ نہ کہہ دے کہ جاہل آدمی سے کچھ بعید نہیں!!!
آپ کا جواب تفصیل سے...ہمارا سوال اس شور طوفان میں کہیں دب نہ جائے
نیکی کر دریا میں ڈال ۔ ۔ہم نے تو آپ کی واہ واہ کے لیے لڑی بنائی اور آپ نے آتے کے ساتھ اپنی توپوں کے گولے ہم پر ہی داغ ڈالے ۔
یائے ہائے شرم و حیا بھی کوئی چیز ہوتی ہے!!!آپ جو کچھ چھپا رہے ہیں وہ آج بتا ہی ڈالیے ۔
اس بات پر تو ہم سو جان سے متفق ہیں ۔ہماری بد لحاظی!!!
ان کی توپوں کے گولوں کو راستہ وہی آتا ہو گا۔ہم نے تو آپ کی واہ واہ کے لیے لڑی بنائی اور آپ نے آتے کے ساتھ اپنی توپوں کے گولے ہم پر ہی داغ ڈالے ۔
دیکھ لیں بہنا ،نیکی کر دریا میں ڈال ۔ ۔
شاید پرانی جان پہچان ہے ناان کی توپوں کے گولوں کو راستہ وہی آتا ہو گا۔
وہاں آپ کُنڈی ڈال کر بیٹھی ہیں؟نیکی کر دریا میں ڈال ۔ ۔
پان چباتا ہے جب تھوڑی پی کے آتا ہے...اللہ آپ کا بھلا کرے بھیا ،
ورنہ مفتی جی نے تو ہمیں سولی پر لٹکانے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔
اب ہماری کچھ پوچھنے کی ہمت نہیں ۔یائے ہائے شرم و حیا بھی کوئی چیز ہوتی ہے!!!
بھیا یہ آپ نے کیا کہہ ڈالا ،یائے ہائے شرم و حیا بھی کوئی چیز ہوتی ہے!!!