شمشاد
لائبریرین
مسافر ہیں، فلائیٹ کے انتظار میں ہیں۔اور آپ جناب کہاں فروکش ہیں۔
یہ بھی فرمائیے گا۔
مسافر ہیں، فلائیٹ کے انتظار میں ہیں۔اور آپ جناب کہاں فروکش ہیں۔
یہ بھی فرمائیے گا۔
کہاں کے مسافر ہوئے ہیں بھئی ، آپ تو اسی نگری کے باسی ہیں ۔مسافر ہیں، فلائیٹ کے انتظار میں ہیں۔
بالکل! آپ درست کہہ رہے ہیں۔ اللہ بہترین کارساز و مددگار ہے۔بلال بھائی دکھ کس بات کا؟ اللہ کی ذات سے ناامید نہیں، وہی بہتر کرنے والا ہے۔
اس کی رضا میں راضی رہنے ہی سے اپنی نجات ہے۔
شمشاد بھائی جبیل سے کوچ کیے اک مدت ہو گئی۔ اب یہیں ٬ٹیکسلا، واہ میں بیت رہی ہے۔بہت شکریہ چوہدری صاحب۔
جبیل میں ہی ہیں کہ کہیں اور ہجرت کر گئے؟
بہت شکریہ عدنان صاحب۔وعلیکم السلام
خوش آمدید۔
یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ارود محفل فورم کی قد آور شخصیت کو خوش آمدید کہنے کا موقع میسر آیا۔
آپ کو ہم بابائے اردو محفل کے خطاب سے نوازتے ہیں۔
آپ کے مراسلے اور آپ کے بنائے دھاگوں کو پڑھ کر ہم آپ کی تخلیقی صلاحیت اور حاضر دماغی کے تو قدر دان ہو چکے ہیں۔
ان شاء اللہ آپ کی آمد محفل کے لیے ہوا کا ایک تازہ اور خوشگوار جھونکا ثابت ہوگی۔
عشق بُتاں، یاد رفتگاں، غم روز گارکہاں کے مسافر ہوئے ہیں بھئی ، آپ تو اسی نگری کے باسی ہیں ۔
بہت شکریہ۔ ان شاء اللہ ایسے ہی ہو گا۔بہت خوش آمدید شمشاد بھائی ۔ ۔ ۔
آپ کا نام اس محفل میں جگہ جگہ پایا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ماشااللہ
امید ہے آپ کا سفر پہلے جیسا ہی شاندار رہے گا ۔ ۔
تو آرڈہیننس فیکٹری یا ٹیکسلا میں ٹینک بنا رہے ہیں؟شمشاد بھائی جبیل سے کوچ کیے اک مدت ہو گئی۔ اب یہیں ٬ٹیکسلا، واہ میں بیت رہی ہے۔
جزاک اللہ۔ آپ سب کی دعاؤں کی ہی ضرورت ہے اور مجھے علم ہے بہنوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں۔شمشاد بھیا محفل جو آپ کے نہ آنے سے ادھوری سی لگتی تھی آج وہ کمی دور ہوگئی ہے۔
محفل روشن روشن سی لگ رہی ہے۔
آپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ہیں، اللہ جی آپ کے راستے کی ہر رکاوٹ دور کر دیں گے۔۔
بہت شکریہ ذیشان بھائی۔آپ کو واپسی مبارک ہو۔ اور نوکری جانے کا افسوس بھی ہے۔ آپ کس فیلڈ سے وابستہ ہیں؟