تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

وعلیکم السلام
خوش آمدید۔
یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ارود محفل فورم کی قد آور شخصیت کو خوش آمدید کہنے کا موقع میسر آیا۔
آپ کو ہم بابائے اردو محفل کے خطاب سے نوازتے ہیں۔
آپ کے مراسلے اور آپ کے بنائے دھاگوں کو پڑھ کر ہم آپ کی تخلیقی صلاحیت اور حاضر دماغی کے تو قدر دان ہو چکے ہیں۔
ان شاء اللہ آپ کی آمد محفل کے لیے ہوا کا ایک تازہ اور خوشگوار جھونکا ثابت ہوگی۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
بہت خوش آمدید شمشاد بھائی ۔ ۔ ۔
آپ کا نام اس محفل میں جگہ جگہ پایا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ماشااللہ
امید ہے آپ کا سفر پہلے جیسا ہی شاندار رہے گا ۔ ۔:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
شمشاد بھیا محفل جو آپ کے نہ آنے سے ادھوری سی لگتی تھی آج وہ کمی دور ہوگئی ہے۔
محفل روشن روشن سی لگ رہی ہے۔:)
آپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ہیں، اللہ جی آپ کے راستے کی ہر رکاوٹ دور کر دیں گے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید۔
یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ارود محفل فورم کی قد آور شخصیت کو خوش آمدید کہنے کا موقع میسر آیا۔
آپ کو ہم بابائے اردو محفل کے خطاب سے نوازتے ہیں۔
آپ کے مراسلے اور آپ کے بنائے دھاگوں کو پڑھ کر ہم آپ کی تخلیقی صلاحیت اور حاضر دماغی کے تو قدر دان ہو چکے ہیں۔
ان شاء اللہ آپ کی آمد محفل کے لیے ہوا کا ایک تازہ اور خوشگوار جھونکا ثابت ہوگی۔
بہت شکریہ عدنان صاحب۔
ان شاء اللہ مراسلت رہے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھیا محفل جو آپ کے نہ آنے سے ادھوری سی لگتی تھی آج وہ کمی دور ہوگئی ہے۔
محفل روشن روشن سی لگ رہی ہے۔:)
آپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ہیں، اللہ جی آپ کے راستے کی ہر رکاوٹ دور کر دیں گے۔۔
جزاک اللہ۔ آپ سب کی دعاؤں کی ہی ضرورت ہے اور مجھے علم ہے بہنوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو واپسی مبارک ہو۔ اور نوکری جانے کا افسوس بھی ہے۔ آپ کس فیلڈ سے وابستہ ہیں؟
بہت شکریہ ذیشان بھائی۔
افسوس کی کوئی بات نہیں، قسمت میں جو لکھا ہے وہ مل کر رہے گا۔
اللہ کے گھر سے پوری امید ہے کہ وہ کوئی نہ کوئی بہتری کی صورت پیدا کر دے گا۔
 
Top