مقام: آئی آئی یوں آئی۔ ہاسٹل کی چھت۔
تاریخ: 9 دسمبر 2012ء
وقت: 4:40 بجے شام
مقام: آئی آئی یوں آئی۔ صدر دروازے کے قریب۔
تاریخ: 20 اپریل 2014ء
وقت: 4:36 بجے شام
ابھی تک ان تصاویر کو محفلین کی جانب سے 6، 7 یا 8 زبردست کی ریٹنگز ملی ہیں۔ حتمی فیصلہ تو 8 اپریل کو ہوگا لیکن میں یہ ضرور کہنا چاہوں گی کہ سب کے لیے جہاں تک ممکن ہو سکے اس میں حصہ لیں، یہ سوچے بغیر کہ آپ کا کیمرہ یا آپ کی فوٹوگرافی کسی سے کم ہے! ہر منظر منفرد ہوتا ہے اور حصہ لیتے رہنا آہستہ آہستہ صلاحیتوں کو خود بخود نکھارنے لگتا ہے۔ تاہم جو محفلین حصہ نہیں لے سکتے ان سے گزارش ہے کہ اپنی پسندیدہ تصاویر کو زبردست کی ریٹنگ سے ضرور نوازیں۔ جتنے مناظر ہیں اس حساب سے ابھی تک ووٹنگ بہت کم دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ جانے بھی دیں!
مقام: جبری کے قریب، دریا کے اوپر۔
33.8893°,73.1865°
تاریخ: 31 اگست 2019ء
وقت: 6:42 بجے شام
انہیں محفل میں کتنی بار لاک ڈاؤن کیا، کبھی کوئی اثر ہوا؟
محفل میں خوش آمدید۔ آپ کا تعلق ایئر فورس سے ہے؟
آپ نے بم کھانا ہے ان سے؟محفل میں خوش آمدید۔ آپ کا تعلق ایئر فورس سے ہے؟
آپ کی 'بم کھانے' کی اصطلاح سے لگا کہ ابھی یہ آنکھیں یہ لکھا ہو ابھی دیکھیں گی کہ 'ایک بم صبح اٹھنے سے پہلے اور ایک رات سونے کے بعد!"آپ نے بم کھانا ہے ان سے؟
ہم سے ٹرولنگ کا تمغہ لے کر عرفان سعید کو عطا کیا جائےآپ نے بم کھانا ہے ان سے؟
500 تمغوں میں سے ایک دے بھی دیا تو کیا فرق پڑنے والا ہے آپ کو!ہم سے ٹرولنگ کا تمغہ لے کر عرفان سعید کو عطا کیا جائے
آپ کی 'بم کھانے' کی اصطلاح سے لگا کہ ابھی یہ آنکھیں یہ لکھا ہو ابھی دیکھیں گی کہ 'ایک بم صبح اٹھنے سے پہلے اور ایک رات سونے کے بعد!"
500 تمغوں میں سے ایک دے بھی دیا تو کیا فرق پڑنے والا ہے آپ کو!
محفل کے چیف فوٹوگرافر زندہ باد!
بہت ہیں۔ مگر اکثر پہلے پوسٹ کر چکا ہوں۔ مزید ملتی رہیں تو پوسٹ کرتا رہوں گا۔محمد تابش صدیقی بھائی آپ کی زنبیل میں تصاویر اتنی جلدی ختم ہو گئیں؟
محمد تابش صدیقی بھائی آپ کی زنبیل میں تصاویر اتنی جلدی ختم ہو گئیں؟
نہ ختم ہونے والی لڑی بنانی ہے تو بادلوں کی تصاویر پر شروع کریں۔بہت ہیں۔ مگر اکثر پہلے پوسٹ کر چکا ہوں۔ مزید ملتی رہیں تو پوسٹ کرتا رہوں گا۔