سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو گا جس میں کوئی کتاب موجود نہ ہو، میرا بس چلے تو میں دنیا بھر کی کتب ذخیرہ کر کے کہیں روپوش ہو جاؤں اور آرام سے بیٹھ کرکتابیں پڑھتی رہوں۔ ہم میں سے کچھ لوگ پرانی کتب گزرتے وقت کے ساتھ نکال دیا کرتے ہیں اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو پرانی کتب اپنے پاس ہی رکھتے ہیں۔ اس دھاگے میں یہی جاننا ہے کہ ہم میں سے کس کس کے پاس کون کون سے قدیم کتب کے نسخے موجود ہیں اور کرنا یہ ہے کہ آپ کے پاس گھر میں موجود کتب میں جو سب سے قدیم ترین کتاب ہے وہ یہاں شیئر کیجیے بھلے وہ سال رواں ہی میں شایع شدہ کیوں نہ ہو۔