میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرقان احمد

محفلین
ڈاکٹر عامر شہزاد ، با ادب ، لئیق احمد ، اے خان ، اکمل زیدی ، آصف اثر ...ان کے علاوہ اور کون معطل ہے ؟
ڈاکٹر عامر، باادب، لئیق احمد اور آصف اثر پہلے دن ہی معطل ہو گئے تھے؛ اکمل زیدی اور اے خان آج معطل ہوئے ہیں، ان کے علاوہ کسی کی معطلی کی اطلاع نہ ہے ۔۔۔!!!
 

محمد امین

لائبریرین
دراصل یہ چھکا وائید بال پر ہے

لاحول ولاقوۃ۔ وائیڈ بال پر چھکا کس لوجک کے تحت لگ سکتا ہے؟َ
اس مرتبہ امپائر خود باولر تھا
امپائر بھی تھا، بولر بھی تھا، چھکا بھی اسی نے مارا۔؟؟؟ آخر کہنا کیا چاہتے ہیں آپ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top