ایک جملہ کے لطائف

اے خان

محفلین
محفل میں موجود دستیاب سہولیات کے باوجود واٹس ایپ سے استفادہ کرنے کی کیا ضرورت ؟
محفلین میں سے بعض محفلین کی ہر وقت محفل تک رسائی ممکن نہیں ہوتی. اسی وجہ شاید سب کو واٹس ایپ کے ذریعے اکٹھا کیا گیا. تاکہ اصلاح سخن کے لئیے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جاسکے. :)
 
عثمان

محفلین
محفلین میں سے بعض محفلین کی ہر وقت محفل تک رسائی ممکن نہیں ہوتی. اسی وجہ شاید سب کو واٹس ایپ کے ذریعے اکٹھا کیا گیا. تاکہ اصلاح سخن کے لئیے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جاسکے. :)
حالانکہ اگر کسی کی رسائی واٹس ایپ تک ہوسکتی ہے تو محفل تک بھی۔ نیز محفل پر محفل کی مصروفیات کی تاریخ کا ایک ریکارڈ رہتا ہے جو ظاہر ہے محفل سے باہر ممکن نہیں۔ بہرحال یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں۔ :)
 
حالانکہ اگر کسی کی رسائی واٹس ایپ تک ہوسکتی ہے تو محفل تک بھی۔ نیز محفل پر محفل کی مصروفیات کی تاریخ کا ایک ریکارڈ رہتا ہے جو ظاہر ہے محفل سے باہر ممکن نہیں۔ بہرحال یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں۔ :)
استادِ محترم نے محفل پر نہ آنے کا عندیہ دیا تھا.
اور محفل کا کوئی ڈائریکٹ نوٹیفکیشن کا سسٹم نہیں ہے. اس لیے متعلقہ لوگوں کو ایک وٹس ایپ گروپ بنا کر وہاں اصلاحِ سخن کے حوالے سے معاملات طے کیے اور استادِ محترم سے وقت دینے کی درخواست کی.
 
حالانکہ اگر کسی کی رسائی واٹس ایپ تک ہوسکتی ہے تو محفل تک بھی
ایسا ہے بھی اور نہیں بھی۔
تقریباً سبھی موبائل کمپنیوں کے پیکجز میں ڈیٹا خریدنے پر فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ اور لائین کے لیے الگ سے سستے داموں یا مفت ڈیٹا مہیا کیا جاتا ہے۔ ایسے میں ڈیٹا ختم ہونے پر واٹس ایپ بشمول دیگر تین اپلیکشنز تو عموماً ہر وقت قابل رسائی ہوتے ہیں جبکہ دیگر براؤزنگ نہیں ہو پاتی۔
 
عثمان زیک فہد اشرف

153a6v8.jpg
 
Top