کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

محمداحمد

لائبریرین
مرید کی کچھ عزت تو ہونی چاہیے. ورنہ مریدوں کے نا ہونے سے پیر پیر نہیں ہوتا.

ویسے اس بات سے ایک غیر متعلقہ سی بات یاد آئی۔ آپ کوئی ربط جوڑنے کی کوشش مت کیجے گا۔ :)

کچھ لوگ فرعون کی سی زندگی، اور موسیٰ کی سی آخرت چاہتے ہیں۔ :)
 
Top