اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

یاز

محفلین
ایہہ حسُن علی آں گیند پھڑائی کے چنگا کری چھوڑیا نیں۔ ایہہ جاکُت ودھیا گینداں سُٹنا نیں۔
 
کاش محمد امین صدیق صاحب بھی موجود ہوتے اور آپ دو احباب کمنٹری فرماتے تو میچ کا مزہ دوبالا ہو جاتا
مابدولت کو گما ن پختہ ہے کہ اس شعبے سے مکمل نابلدی مابدولت کی بطریق احسن کارکردگی کی راہ میں ضرور قدغن لگاتی، تاہم عزیزی یاز کی معیت اور اعانت شاملِ حال ہونے کی صورت میں اغلب امکان ہے کہ مابدولت برادرم چوہدری صاحب کی توقعات پرپورااترکراپنابھی بھرم قائم رکھنے کی سعئ مقدوربھرکرنے کی جسارت کرہی لیتے ! :):)
 
حضور آپ بھلے اس شعبے سے مکمل نابلد ہوں لیکن شامل باجہ ہونے کا اپنا سواد ہے، اسی چُک لاں گے
 
آخری تدوین:
Top