پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

السلا م علیکم۔
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز نے دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے میلبرن کا رُخ اختیار کیا ہے
اہل محفلین کو ایک مرتبہ پھر وہی آفر کہ میں نتیجہ بھی بتا دوں گا۔وغیرہ
اور ساتھ یہ خبر بھی کہ کل پاکستان ٹیم کی کپتانی محمد حفیظ کرینگے۔
اُمید ہے کہ تقریباً درجن بھر برس گزر جانے کے بعد پاکستان بالآخری"آسیز" کو کینگرولینڈ پر شکست دینے میں کامیاب ہو جائے گا
 
حسیب

محفلین
اظہر علی کی جگہ اسد شفیق کو موقع ملے گا
اور ساتھ ساتھ وہاب کی جگہ جنید کو شامل کرنا چاہیے
 
یاز

محفلین
ابھی گزشتہ میچ کی ہار کے صدمے سے باہر نہ نکلے تھے کہ اگلا میچ سر پہ آن پڑا ہے۔

قوی امکان ہے کہ اس میچ کا نتیجہ بھی سابقہ میچ جیسا ہی ہو گا۔
 
ربیع م

محفلین
السلا م علیکم۔
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز نے دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے میلبرن کا رُخ اختیار کیا ہے
اہل محفلین کو ایک مرتبہ پھر وہی آفر کہ میں نتیجہ بھی بتا دوں گا۔وغیرہ
اور ساتھ یہ خبر بھی کہ کل پاکستان ٹیم کی کپتانی محمد حفیظ کرینگے۔
اُمید ہے کہ تقریباً درجن بھر برس گزر جانے کے بعد پاکستان بالآخری"آسیز" کو کینگرولینڈ پر شکست دینے میں کامیاب ہو جائے گا
ابھی گزشتہ میچ کی ہار کے صدمے سے باہر نہ نکلے تھے کہ اگلا میچ سر پہ آن پڑا ہے۔

قوی امکان ہے کہ اس میچ کا نتیجہ بھی سابقہ میچ جیسا ہی ہو گا۔
کسی دن محمد تابش صدیقی بھائی کو بھی موقع دیجئے دوبارہ لڑی کھولنے کا !
 
یاز

محفلین
وہ کب کی بات ہے جی پچھلی صدی کی لگتی ہے
چونکہ اسکے بعد تو کینگرووز ایدھر آئے ہی نہیں غالباً
جی بالکل۔ اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو 1998 میں آسٹریلیا یہاں آیا تھا اور ایک ٹیسٹ اور چند ون ڈے ہرا کر گیا تھا۔
 
کسی دن محمد تابش صدیقی بھائی کو بھی موقع دیجئے دوبارہ لڑی کھولنے کا !
ضرور جی لیکن فیدہ فئیر وی کوئی نہیں ہونا جے۔۔۔۔دوسرا کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ میچ دھاگے کہ بغیر بھی گزر جاتا۔خیر اگلی دفعہ میری دفعہ سے ہاتھ کھڑے جی
جی بالکل۔ اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو 1998 میں آسٹریلیا یہاں آیا تھا اور ایک ٹیسٹ اور چند ون ڈے ہرا کر گیا تھا۔
جہاں تک مجھے یاد پڑتا اس سیریز میں مارک ٹیلر نے اس بہترین باؤلنگ کا بھرکس نکالا تھا جو اب ہر ٹی وی چینل پر بیٹھی تنقید کے نشتر چلاتی۔۔۔
 
ربیع م

محفلین
ضرور جی لیکن فیدہ فئیر وی کوئی نہیں ہونا جے۔۔۔۔دوسرا کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ میچ دھاگے کہ بغیر بھی گزر جاتا۔خیر اگلی دفعہ میری دفعہ سے ہاتھ کھڑے جی
لگتا ہے آپ ایک ریکارڈ توڑ میچ کے موقع پر تابش بھائی کی جانب سے کھولی گئی لڑی بھول چکے ہیں
ملاحظہ کیجئے !
 
یاز

محفلین
جہاں تک مجھے یاد پڑتا اس سیریز میں مارک ٹیلر نے اس بہترین باؤلنگ کا بھرکس نکالا تھا جو اب ہر ٹی وی چینل پر بیٹھی تنقید کے نشتر چلاتی۔۔۔
جی بالکل ایسا ہی ہے۔ وہ تو بھلا ہو مارک ٹیلر کا۔ اس کی کشادہ دلی کا اندازہ لگائیے کہ اس نے ڈان بریڈمین کے احترام میں 334 کے انفرادی سکور پر اننگز ڈکلیئر کر دی کہ ڈان بریڈمین کا ٹاپ سکور بھی اتنا ہی تھا۔
 
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا برائے کرم اپنی نیندیں پوری کریں۔

پاکستان کی جانب سے آج شعیب،جنید اور اسد کھیلیں گے
جبکہ وہاب،اظہر اور نواز چھٹی پر۔

جبکہ آسٹریلیا نے ہیزل ووڈ اور عثمان خواجہ کو کھلایا ہے
سٹین لیکے اور کرس لین کی جگہ
 
Top