پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرا ون ڈے

یوسف سلطان

محفلین
شعیب کو بھابی ثانیہ نے آواز دی
"وے ظلماں کوکا کولا پلا دے "
اور ملک صاحب نے ان کی آواز پر لبیک کہتے ہوے پویلین کی راہ لی۔
ایک گمان
 
سرفراز احمد پہلا پاکستانی وکٹ کیپر ہے کہ جس نے انگلینڈ میں ون ڈے سینچری سکور کی۔
اور پہلا پاکستانی بیٹسمین ہے کہ جس نے لارڈز پر ون ڈے سینچری بنائی۔
 
Top