ماہی احمد

لائبریرین
آپ ذرا نا کر کے تو دیکھتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! میں نے ابھی رونے نہیں لگ جانا تھا۔۔۔!!:rollingeyes:
جی مجھے پتا ہے، مراسلے میں "نہیں" معاشرتی دباو کی وجہ سے لکھا آپ نے :p:LOL:
فاطمہ کے پاس 5 فیڈر ہیں... وہ اپنا چھوٹا فیڈی ماموں کو دے دے گی، فکر ناٹ :LOL:
 
مراسلے میں "نہیں" معاشرتی دباو کی وجہ سے لکھا آپ نے
:glasses-nerdy:
وہ اپنا چھوٹا فیڈی ماموں کو دے دے گی، فکر ناٹ
اور فاطمہ کی اماں کو یہ نہیں پتا کے ماموں جب مہرین فاطمہ کے سیریلیک نہیں چھوڑتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیڈر تو۔۔۔۔ اس سے پہلے آتا ہے۔۔!!:glasses-nerdy::glasses-nerdy:
 

ماہی احمد

لائبریرین
:glasses-nerdy:

اور فاطمہ کی اماں کو یہ نہیں پتا کے ماموں جب مہرین فاطمہ کے سیریلیک نہیں چھوڑتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیڈر تو۔۔۔۔ اس سے پہلے آتا ہے۔۔!!:glasses-nerdy::glasses-nerdy:
یہ دیکھو آگئی نا اصل بات سامنے.... اس دن مجھے کہہ رہے تھے.... چھپ چھپ کر سیریلیک خود کھاتے ہیں.... :p
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top