تجمل حسین

محفلین
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب لوگ؟ آج کل تو کچھ پرانے دوست بھی واپس آرہے ہیں۔ بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر۔
ویسے یہ مراسلہ صرف ایک دوست کی خواہش پر لکھا ہے کہ جو کہہ رہا تھا کہ اردو محفل پر کچھ لکھ کر دکھاؤ۔ اور اب وہ کہہ رہا ہے کہ اتنی سپیڈ کہاں سے سیکھی۔۔۔ :)
 
Top