اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

تیشہ

محفلین
:eek::eek:

ماورہ تمھارے بلاگ پر نئے ربط ؟ :confused: :eek: :rolleyes:
میں تو دیکھکر دنگ رہ گئی :grin::grin: ۔ کس لئے اور کیوں بھلا :confused: :rolleyes:

ہوپ سمجھ گئی ہو ۔ :grin:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، 10 ستمبر 2007۔ ان شاءاللہ۔ ٹھیک ہے کیا یہ تاریخ؟
جوش تو اس بار کسی میں ہے ہی نہیں۔ سوچا کہ ڈائریکٹ ووٹنگ ہی کروا لی جائے۔ اتنا لمبا ہو گیا ہے۔ اب کوئی منشور، کوئی تقریر نہیں۔ ویسے بھی رمضان آ گیا ہے۔ اور روزہ رکھکر ایسے کام تھوڑا ہی ہوں گے۔
 
ماوراء

محفلین
:eek::eek:

ماورہ تمھارے بلاگ پر نئے ربط ؟ :confused: :eek: :rolleyes:
میں تو دیکھکر دنگ رہ گئی :grin::grin: ۔ کس لئے اور کیوں بھلا :confused: :rolleyes:

ہوپ سمجھ گئی ہو ۔ :grin:
باجو، کبھی امید نہ رکھنا کہ اس کم عقل کو کچھ سمجھ آئی گی۔

مجھے سمجھ نہیں آئی۔ کیا کہہ رہی ہیں؟ بے شک میل کر دینا۔لیکن ذرا جلدی بتانا۔ :grin
:
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، 10 ستمبر 2007۔ ان شاءاللہ۔ ٹھیک ہے کیا یہ تاریخ؟
جوش تو اس بار کسی میں ہے ہی نہیں۔ سوچا کہ ڈائریکٹ ووٹنگ ہی کروا لی جائے۔ اتنا لمبا ہو گیا ہے۔ اب کوئی منشور، کوئی تقریر نہیں۔ ویسے بھی رمضان آ گیا ہے۔ اور روزہ رکھکر ایسے کام تھوڑا ہی ہوں گے۔

یہاں کسی کو پتہ ہی نہیں کہ امیدوار کون کون ہے؟ کون کس کے خلاف الیکشن لڑ رہا ہے؟ کس کا انتخابی نشان کیا ہے؟ ووٹروں کے متعلق کیا طے کیا گیا ہے؟ الیکن کمشن کی منظوری کہاں ہے؟ اور تم کہہ رہی ہو کہ 3 دن بعد ووٹنگ ہے :eek:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی کیا آپ نے الیکشن کا تھریڈ نہیں دیکھا۔۔؟؟میں اعلان کر کر کے تھک گئی ہوں۔ :eek:
 
تیشہ

محفلین
:rolleyes: اب ایک دن بھی الیکشن آگے پیچھے ہوئے تو میں نہیں کھیل رہی :( بہت وقت ہوا اب وہ مزہ وہ جوش ہی ختم ہوا ، ۔ ۔
کہیں میرا موڈ ہی نہ بدل جائے ان چار دنوں میں ۔ :confused:
 
تیشہ

محفلین
یہ بھی الیکشن کا ہی ہوگا کوئی ایک تو ہے نہیں بہت سے کھلے ہوئے ہیں کچھ نعروں کے کچھ انتخابی نشان اور کچھ الیکشن کے جس میں آپ سب ماورہ سے چرغہ کی فرمائش اور مرغی کی کر رہے ہیں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بھی الیکشن کا ہی ہوگا کوئی ایک تو ہے نہیں بہت سے کھلے ہوئے ہیں کچھ نعروں کے کچھ انتخابی نشان اور کچھ الیکشن کے جس میں آپ سب ماورہ سے چرغہ کی فرمائش اور مرغی کی کر رہے ہیں ۔

فرمائشیں ہی کر رہے ہیں اب تک، اس نے کون سی کھلا دی ہے، اس کے کان پر تو جُون تک نہیں رینگی حالانکہ سر میں تو کئی ہوں گی۔ :confused:
 
تیشہ

محفلین
فرمائشیں ہی کر رہے ہیں اب تک، اس نے کون سی کھلا دی ہے، اس کے کان پر تو جُون تک نہیں رینگی حالانکہ سر میں تو کئی ہوں گی۔ :confused:

:grin::grin: ماورہ تمھارے سر میں جوؤیں ہیں :grin::confused: :eek::rolleyes: انٹیلائیس لوشن بھی بیھج دوں کیا ؟ :grin::grin: وہ مری ہوئی جوؤیں تم شمشاد ص کو بھیج دینا :grin:
 
تیشہ

محفلین
:confused:
اگر تو کلو ڈیڑھ کلو ہیں تو بھجوانا ورنہ نہیں۔

:grin: کلو ڈیڑھ کا آپ نے اچار ڈالنا ہے بھلا :confused:

میری اک بہت بےتکلف آنٹی ہیں آئی نائن میں ۔ ہمسائی ہواکرتیں تھیں کسی وقتوں میں ۔ انکی عادت سے میں بہت تنگ تھی ان کو مانگنے کی بہت بری عادت ہوا کرتی تھی ۔ ٹماٹر ، مرچیں ، نمک ، آٹا، سالن ، پیاز ، :grin: دودھ ، چینی حتی کہ ہر روز انکے بچے مانگنے آتے آنٹی جی دو پیاز تو دے دیں ، آنٹی جی امی کہہ رہی تھوڑی چینی تو دے دیں ۔ :(

جب میں یہاں آئی تو تب بھی انکی فرمائیش جاری تھیں ۔ کہ بھلے یو۔کے کی کوئی بھی سوغات ہو ہمیں بھیجو ۔ بھلے کچھ بھی ہو ۔ تو اک دن میں نے مناہل کے سر سے جوں نکلی تو مار کر اسے خط پر چپکا بھیجا کہ یہاں کی سپیشل سوغات ہے یہ ۔ اسکو سنبھال کر رکھئیے گا ۔ :grin::grin:
انہوں نے آج تک وہ خط میرا سنبھال رکھا ہے کہ شازی کی بچی پاکستان تو آؤں پھر تم کو تمھاری سوغات دکھائے گے کتنی سنبھال سنبھال کر رکھی ہوئی ہے ۔

تو آپ بھی ماورہ کی بیجھی ہوئی ایسے ہی رکھے گے کیا ۔ :grin::grin:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، لگتا ہے آپ کا جوؤں سے کافی واسطہ رہ چکا ہے۔ جو ہر بار آپ کو جوئیں یاد آ جاتی ہیں۔میرے بالوں میں جوئیں۔۔۔؟:eek: استغفراللہ۔

باجو۔۔۔آپ نے جوئیں خط میں پوسٹ کر دی۔۔مائی گاڈ۔۔

:hehe:
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا بلکل بھی نہیں ہیں تمہارے بالوں میں ؟ اسی لیے تو تمہیں کسی بات کا اثر نہیں ہوتا۔
 
Top