اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

لاریب مرزا

محفلین
آج میں نے لاریب مرزا کو کال کی اور ہم نے کااااافففیییی دیر بات کی.... بہت مزہ آیا:love:.... میرے اگلے نشانے تیار رہیں ;):sneaky:
کیونکہ انہیں اڑ کر تیر پر لگنا ہے :ROFLMAO::LOL:
اففففف آپ کے نشانے!! :D
پہلی دفعہ کسی سے انٹرنیٹ پر بات کرنے کا اعزاز آپ کے نام ہوا۔ :hatoff: :D
کون کہہ رہا تھا کہ ماہی زیادہ بولتی ہیں؟؟ ;):D
 

غدیر زھرا

لائبریرین

لاریب مرزا

محفلین
ہم تو نہیں کہہ رہے۔ کیا ہم نے کہا؟؟ :D

یہ ٹوپی والا بابا یہیں ہے کیا؟ مجھے تو آج تک نہیں ملا... :sigh:
بالکل ادھر ہی ہیں۔ یہ دیکھیں۔ :hatoff::hatoff::hatoff:

اب تین ہیں۔ اور یہ تینوں بابے ایک ہی وقت میں اپنی ٹوپی اتار رہے ہیں۔ :D
 
Top