اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

مقدس

لائبریرین
زبردست!!
مشاعرے کی پیش رفت کا کچھ پتہ کریں مقدس۔ ہم اپنی زندگی میں پہلا مشاعرہ سنیں گے، بلکہ پڑھیں گے۔ :heehee:
جی بس کل سے کرتے ہیں اس کا بھی کچھ۔۔ ابھی رات کو واپس گھر جانا ہے ناں۔۔ :) ویسے بڑے بورنگ ہوتے ہیں یہ مشاعرے لولزززز۔ اتنے سنجیدہ ٹائپ۔۔
 
وعلیکم السلام!! شکر ہے کہ گزر گئی ہے۔ اب یہ مت پوچھیں کہ کیسی گزری۔ :)
ایان اب بہتر ہے؟؟ کہاں غائب ہیں آپ؟؟
ایان پہلے سے کافی بہتر ہے ایک ماہ کے لیے پلستر کر دیا ہے ٹانگ پر.
عید نماز کو بھی نہیں جا سکی آیان کی وجہ سے
 

ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم کیسے ہیں سب جی
وعلیکم السلام
الحمدللہ بالکل ٹھیک. آپ سناو مقدس کیسی گزری عید :) ڈریس کی پکچر تو دکھائی ہی نہیں.
السلام علیکم کیسی ہیں آپ سب عید کیسی گزری
وعلیکم السلام! الحمدللہ ٹھیک!
عید کیسی گزرنی تھی، فاطمہ کو زکام ہو گیا... بس اسی کی دیکھ بھال میں دن گزر گیا. آپ سنائیں.
 

ماہی احمد

لائبریرین
وعلیکم السلام!! شکر ہے کہ گزر گئی ہے۔ اب یہ مت پوچھیں کہ کیسی گزری۔ :)
ایان اب بہتر ہے؟؟ کہاں غائب ہیں آپ؟؟
ہم تو پوچھیں گے کیسی گزری. پوری تفصیل بتاو تو، کیا کچھ بنایا، کیا کچھ کیا. عیدی ملے یا آپ بھی "بڑی" ڈیکلیر ہو چکی ہو؟ :p
 

ماہی احمد

لائبریرین
کل ساری رات سارا دن میں وقفے وقفے سے یہاں آئی ، کوئی بھی تھا، آج بھی دن کے وقت اتنے چکر لگائے، کوئی بھی نہیں تھا اور ابھی جب میں کھانا بنانے چلی گئی تو دیکھو ذرا پیچھے سے سب آ کے، ہمیں مصروف ڈیکلئیر کر کے چلے بھی گئے :unsure:
 
Top