پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

زیک

مسافر
Sayacmarca
13529234_10153491000481082_5272584963517858815_n.jpg
 

زیک

مسافر
یوں انکا ٹریل پر دوسرے دن کا اختتام ہوا۔ یہ ایک لمبا دن تھا کہ دس میل ہائکنگ جس میں کافی چڑھائی بھی شامل تھی اور بلندی کی وجہ سے altitude sickness کا بھی چانس تھا۔ مگر انتہائی خوبصورت دن تھا۔ قدرتی خوبصورتی ہر طرف تھی۔ Cloud forest کی کیا ہی بات تھی۔ کھنڈرات انتی بلندی پر بھی موجود تھے۔

ہمارا کیمپ سائٹ Chaquicocha زبردست تھا اور 3600 میٹر (11811 فٹ) کی بلندی پر۔ یہ ہمارا بلندی پر رات گزارنے کا نیا ریکارڈ ہے۔
 

زیک

مسافر
زبردست تصاویر ہیں۔ ہم تصاویر دیکھ کر ہی مسحور ہو رہے ہیں، اصل میں دیکھنے کا تو لطف ہی کچھ اور ہو گا۔
بہت شکریہ۔

ایسی سیر کا مزہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ اس ٹرپ کے لئے فٹ ہونا لازم تھا۔ اس فٹنس کے ساتھ ہائکنگ وغیرہ سے سیر کا لطف دوبالا ہو گیا اور ایسی جگہیں بھی دیکھیں جو کار، ٹرین وغیرہ سے نہیں دیکھی جا سکتیں۔
 

نایاب

لائبریرین
نیٹ سپیڈ کے کمزور ہونے کے باعث کم ہی تصاویر دیکھ پایا ۔
بلاشک خوبصورت مقامات ہیں ۔
شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں
 

arifkarim

معطل
بہت شکریہ۔
ایسی سیر کا مزہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ اس ٹرپ کے لئے فٹ ہونا لازم تھا۔ اس فٹنس کے ساتھ ہائکنگ وغیرہ سے سیر کا لطف دوبالا ہو گیا اور ایسی جگہیں بھی دیکھیں جو کار، ٹرین وغیرہ سے نہیں دیکھی جا سکتیں۔
زیک اگر آپ مکمل فٹ ہیں اور ہائیکنگ کا بھی شوق ہے تو مستقبل میں مغربی ناروے کے حسین نظاروں سے ضرور محصور ہوئے گا۔ یہ علاقے ہائکرز، ٹریکرز اور بیس جمپرز کیلئے کسی جنت سے کم نہیں ہیں۔ اور ان فیورڈز کی سینری بھی کسی تعریف کی محتاج نہیں۔
 
Top