پانچ لفظوں کی کہانی

ابن رضا

لائبریرین
دیکھیں اب جو لوگ خوبصورت ہوتے ہیں وہ ذہین بھی تو ہوتے ہیں نا، بالکل اسی طرح پکوڑے خوبصورت بھی ہوتے ہیں، چٹپٹے بھی ہوتے ہیں، حسن کا ذکر میں نے کیا، چٹپٹے ہونے کا ذکر فاروق بھائی نے کر دیا :)
آپ نے وہ یو فون والا ایڈ نہیں دیکھ رکھا جس میں ایک خوبصورت ماڈل ایڈ کے آخر میں صرف ایک بار بولتی ہے "تیری مہربانی"۔۔۔یاد آیا۔۔۔تو پھر ضروری تو نہیں کہ خوبصورت لوگ سریلے بھی ہوں اور ذہین بھی ہوں یا خوبصورت پکوڑے چٹپٹے بھی ہوں :ROFLMAO:
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

غیر متفق
میرے مطابق، سب حسین ہوتے ہیں، سب ذہین بھی ہوتے ہیں، سریلے بھ ہوتے ہیں۔ کون جانے اللہ کے نزدیک کون بڑا ہے :)
 
Top