آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

عمر سیف

محفلین
ویسے اس طرح کا کھانا کھانے کے فورا بعد بیٹھنا نہیں چایئے ۔بلکہ تھوڑا بہت آپ پہلے واک کرلو ہلکی پھلکی سی۔ کیونکہ اس طرح کھانا صحیح ہضم نہیں ہوتا اور وہ بھی spicy کھانا۔بلکہ کھانا اللہ کے ذکر کے ساتھ ہضم کرنا چائیے ۔اس کا مطلب تو آپ کو معلوم ہی ہوگا۔شکریہ
جی جتنی دور ریسٹورنٹ ہے، واپسی تک کھانا کسی نا کسی نُکر لگ چکا ہوتا ہے ۔۔ویسے بھی ابھی نائٹ شفٹ پہ جاؤں گا تو ہضم ہو جائے گا ۔۔
 

x boy

محفلین
بسم اللہ
الحمدللہ
فش کباب، ہرے مسور ثابت اصلی گھی کے ساتھ ، ذیتون کا اچار ذیتون کے تیل میں بناہوا،
فرائی پیاز،لہسن، جھینگے اور کٹی ہوئی مرچوں کا عجب ڈش۔
اور فقط تین چپاتی۔
ثم الحمدللہ
 

x boy

محفلین
بسم اللہ
پلاؤ بریانی ، یہ ایک خاص قسم کی بریانی ہے جس کا ذائقہ بہت اچھا ہوتا ہے وہ کھایا الحمدللہ
 
Top