محمد امین

لائبریرین
مجھے تو اپنا ہی کچھ اتہ پتہ نہیں بھائی:)

ہاہاہا۔۔ یہ تو ہے۔۔ بڈھے آدمی
میں بہت پیاری ہوں امین بهیا :LOL:
لول ۔۔ ایسی باتیں کیا کرو کہ جن کا کوئی انکار بھی کر سکے :p
اور سناؤ کوئی باسی پرانی۔
بس وہی زندگی بھیا۔۔۔
آج یہ محمد امین بھیا فرما رہے تھے کہ وہ زمانہ یاد آئنگ جب وہ گانے گایا کرتے تھے:LOL:

ہااااااااا۔۔۔۔ سوچ رہا ہوں ساؤنڈ کلاؤڈ پر کچھ ریکورڈ فرماؤں
 
Top