کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

کرکٹ ورلڈ کپ میں آپ کی دلچسی :

  • مجھے تو کرکٹ سے نفرت ہے۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    29
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمداحمد

لائبریرین
ٹھنڈا یخ دھاگہ۔۔ فٹبال ورلڈکپ والی لڑی میں کیا رونقیں تھیں

ہاہاہاہاہا!

پاکستانیوں کی تو آدھی سے زیادہ دلچسپی ختم ہی ہو گئی ہے۔ :)

اب تو جس سے بھی پوچھو وہ کہتا ہے۔ "میں تو کرکٹ دیکھتا ہی نہیں ہوں۔" کرکٹ بھی کوئی کھیل ہے میں تو فٹبال دیکھتا ہوں بھائی۔ ! :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے پچھلے ورلڈکپ میں محفل میں بہت لطف آیا تھا۔ اب تو کرکٹ لوورز ہی محفل سے رخصت ہوگئے۔

پہلے ہر میچ کا الگ دھاگہ بنتا تھا اور اس پر تبصروں کی بھرمار ہوتی تھی۔
 
ہاہاہاہاہا!

پاکستانیوں کی تو آدھی سے زیادہ دلچسپی ختم ہی ہو گئی ہے۔ :)

اب تو جس سے بھی پوچھو وہ کہتا ہے۔ "میں تو کرکٹ دیکھتا ہی نہیں ہوں۔" کرکٹ بھی کوئی کھیل ہے میں تو فٹبال دیکھتا ہوں بھائی۔ ! :)
آؤٹ ڈور سپورٹس، بھلے کوئی بھی ہو مجھے پسند ہے۔
 
آج اے بی ڈیولیئر نے اُنہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔ :)
پر۔۔۔ وہ پھر بھی بار بار کیمرے کے آگے آ رہے تھے
clear.png

خیر۔۔۔۔ کچھ دن پہلے انھوں نے ہمیں بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا تھا۔
آج ویسٹ انڈیز کو پاکستانیوں کی آہیں لے ڈوبی ہیں :cool2:
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے پچھلے ورلڈکپ میں محفل میں بہت لطف آیا تھا۔ اب تو کرکٹ لوورز ہی محفل سے رخصت ہوگئے۔

پہلے ہر میچ کا الگ دھاگہ بنتا تھا اور اس پر تبصروں کی بھرمار ہوتی تھی۔

عبدالقیوم چوہدری

یہ دھاگہ دیکھیے۔ ایسے بے شمار دھاگے ہیں محفل پر۔

یہ بھی دیکھیے۔
 
عبدالحسیب

محفلین
آج کا میچ تو بہت اہم ہے۔ اُمید ہے کے دلچسپ ہو۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مقابل۔ میں تو بھئی نیوزی لینڈ کی طرف ہوں۔ آسٹریلیلا کی جانب سے ہے کوئی :)
 
عبدالحسیب

محفلین
آج کا میچ تو بہت اہم ہے۔ اُمید ہے کے دلچسپ ہو۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مقابل۔ میں تو بھئی نیوزی لینڈ کی طرف ہوں۔ آسٹریلیلا کی جانب سے ہے کوئی :)
میچ کتنے بجے ہے ؟
ہر گلی میں بچے کھیلتے نظر آ جاتے تھے۔ اب ایسے منظر نظر نہیں آتے
اس چھوٹے سے موبائل نے ہر صحتمند جسمانی سرگرمی محدود کر کے رکھ دی ہے
 
عبدالحسیب

محفلین
مقامی وقت 1 بجے دیر رات :

اس چھوٹے سے موبائل نے ہر صحتمند جسمانی سرگرمی محدود کر کے رکھ دی ہے
احساسِ مروت کو کچل دیتے ہیں آلات۔
پر سارا الزام اُس چھوٹے سے آلہ پر دھرنا بھی ظلم ہی ہے میری رائے میں!
 
احساسِ مروت کو کچل دیتے ہیں آلات۔
پر سارا الزام اُس چھوٹے سے آلہ پر دھرنا بھی ظلم ہی ہے میری رائے میں!
کرکٹ کی لڑی میں غیر متعلقہ گفتگو کرنا مناسب نہیں۔۔۔
لیکن اس سے پہلے انسانوں میں وہ بہت کچھ تھا، جس کی دنیا کو سب سے زیادہ ضرورت ہے۔۔ اس مشینی آلے نے اپنے فوائد کے ساتھ ساتھ معاشرتی زندگی میں نقصانات کے بھی پہاڑ کھڑے کر دئیے ہیں۔
۔۔۔
تو آپ نیوزی لینڈ کو کیوں سپورٹ کر رہے ؟ کوئی اچھی سی وجہ ہو جائے
 
تو اسے وعدہ فردہ پر ٹال دیتے ہیں۔:)
تو آپ نیوزی لینڈ کو کیوں سپورٹ کر رہے ؟ کوئی اچھی سی وجہ ہو جائے
بھئی جس ملک میں بد عنوانی صفر کے برابر ہو وہاں کھیل میں بھی صفر ہی ہوگی ۔ اس سے بڑی کیا وجہ چاہئے :) مزاق بر طرف۔ میں تو ہمیشہ بہتر ٹیم کی طرف رہتا ہوں بھلے ہی وہ کپ نہ جیت پائے۔
 
Top