پنجاب رنگ

1794576_726140867460941_6111259610893468380_n.jpg
 
arifkarim

معطل
بہت ہی اعلیٰ تصویر کاری ہے ،شاہ صاحب۔ اصل تکنیکی محاسن تو اصحاب فن ہی اجاگر کر سکتے ہیں۔
برائے توجہ:
امجد میانداد,
قیصرانی,

یہ ایک فوٹوگرافی ٹیکنیک ہے جسکا نام اسوقت میرے ذہن میں نہیں آ رہا۔ مشہور فلم E.T. the Extra-Terrestrial کے پوسٹر میں یہی تکنیک استعمال کی گئی تھی:
936full-e.t.-the-extra--terrestrial-poster.jpg

شاید زیک بتا سکیں کہ اسے انگریزی میں کیا کہتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین

مجھے Silhouette کی اردو نہیں معلوم، لیکن کسی روشن پس منظر کے سامنے لی گئی تصویر جو محض ایک خاکہ دکھائی دے، کو کہتے ہیں
Silhouette photography
 
قیصرانی

لائبریرین
بشکریہ
معانی
غیر ابعادی تَصویری خاکہ۔ کِسی شخص کی خطی تصویر۔ کالے کاغذ پر سے کاٹ کر کسی سفید چیز پر چسپاں کی گئی تصویر۔ ایک زخمی تصویر یا خاکہ
 
arifkarim

معطل
مجھے Silhouette کی اردو نہیں معلوم، لیکن کسی روشن پس منظر کے سامنے لی گئی تصویر جو محض ایک خاکہ دکھائی دے، کو کہتے ہیں
Silhouette photography

غیر ابعادی تَصویری خاکہ ۔ کِسی شخص کی خطی تصویر ۔ کالے کاغذ پر سے کاٹ کر کسی سفید چیز پر چسپاں کی گئی تصویر ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اچھا بنا ہو تو بہت اچھا ہوتا ہے۔ ویسے بھی سوئیاں اور پاستا کزن ہی ہیں نا؟ :)
اچھا۔۔۔۔سوئیاں اور پاستہ ۔۔کزن :rolleyes:
ہمارے ہاں پاستا سے بہت مماثل ایک اور لفظ ہے جو اس کی "بہت ایڈوانسڈ" سٹیج کو ظاہر کرتا ہے :(
کون سے ہاں۔۔۔؟؟؟
فن لینڈ یا پاکستان !!
بہت ایڈواینسڈ کا بھی تعارف ہو جائے، لیکن اس :) کے ساتھ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
Top