کولیکشن

عزیزامین

محفلین
کچھ لوگ ، سکے ۔ٹکٹ ۔ یا اسطرح کی چیزیں جمع کرتے ہیں آپ کو یہ شوق ہے تو آپ کی کولیکشنز کیا کیا ہیں؟
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
کچھ لوگ ، سکے ۔ٹکٹ ۔ یا اسطرح کی چیزیں جمع کرتے ہیں آپ کو یہ شوق ہے تو آپ کی کولیکشنز کیا کیا ہیں؟
کبھی کسی زمانے میں " سکے ٹکٹ کرنسی پتھر " جمع کرنے کے شوق تھے ۔ لیکن تصاویر فراہم کرنے سے قاصر ہوں ۔ کچھ تو دو بار کے آئے سیلاب میں بہہ گئے ۔ اور کچھ پاکستان میں موجود ہیں ۔
 
اسی لیے یہ شوق رہا ہی نہیں ۔ پاکستان کی کولیکشن اٹھا لایں کبھی
 
کوئی 7 سال پرانا شوق ہے۔ گھر میں اب تو ایک برتنوں والی الماری میں بھی کتابیں ہیں۔ جس کی وجہ سے گھر والوں کا بس چلے تو شاید ہمیں کتابوں سمیت گھر سے نکال دیں۔
 
اپنے بکسوں کے بارے میں بتایں کتنے ہیں غیر ملکی بھی ہیں سب سے پرانا کونسا ہے نیا کونسا ہے؟
 
Top