تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

سلمان حمید

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں نین، اتنا حوصلہ نہیں ہے مجھ میں۔ آگے مجھے تیرے لکھے گئے مشکل الفاظ کی سمجھ نہیں آتی :p
ہماری سادہ بیانی کا مذاق۔۔۔۔ :(

واقعی؟ تو کیا ہر وہ لکھاری جس کی حکایت یا اشعار کا پارٹ ٹو لکھا جائے، وہ اپنے ہی کان کھینچتا ہے یا ایسا صرف نیلم بہن کے ساتھ ہے؟
نیلم تو ڈرامہ ہے۔۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
مینوں سارےلوکی پھُچدے آ
تو گونگی آں۔۔۔؟
میں کی دسّاں میں کی بولاں

گونگی اور یہ۔ توبہ توبہ۔

بہت داد قبول فرمائیں سلمان بھائی۔
 

سلمان حمید

محفلین
مینوں سارےلوکی پھُچدے آ
تو گونگی آں۔۔۔؟
میں کی دسّاں میں کی بولاں

گونگی اور یہ۔ توبہ توبہ۔

بہت داد قبول فرمائیں سلمان بھائی۔
شمشاد بھائی ناعمہ عزیز کا گونگا پن صرف ابا جی کی موجودگی میں پلٹ آتا ہے ورنہ تو ایسی کوئی بات نہیں ہے :rollingonthefloor:
داد کے لیے بہت شکریہ:)
 
Top