اللہ کا شکر مزے میں :)
ان دنوں ہم میکرو میڈیا فلیش میں کارڈ بنانا سیکھ رہے ہیں :)
یہ سستی کہاں سے سیکھی شگفتہ بٹیا نے؟ جب ساری دنیا فلیش سے دور جا رہی ہے اور میکرومیڈیا فلیش کی ملکیت کی حامل کمپنی بھی اس سے دست شفقت ہٹا رہی ہے تب آپ کو اسے سیکھنے کی سوجھی ہے؟ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا حال عائشہ؟ کیا ہو رہا ہے اور کیوں:)
امتحانات کے نتائج کیا رہے ؟
ٹھیک ہوں آپی :)
ابھی ناشتہ کرکے آئی ہوں۔۔ اب کالج کے لیے تیار ہونا ہے
گیٹ کا ٹیسٹ دیا تھا ناں اور اس میں وہ ایک بلنڈر بھی کر آئی تھی ۔۔ مارکس کچھ خاص اچھے نہیں رہے لیکن پاس ہوگئی ہوں۔ 60 آؤٹ آف ہنڈرڈ
 
Top