قیصرانی

لائبریرین
کسی کو اگر شادی کے بعد پیار ہو جائے تو وہ کیا کرے
اظہار کرے یا نہیں :)
میرے خیال سے، کر دینا چاہئے
تاہم سوال میں یہ واضح نہیں ہے کہ اپنی بیوی یا اپنے میاں کو یا کہ اسے بتانا کہ جس سے پیار ہوا ہو۔ اس لئے حتمی رائے آپ کے جواب کے بعد :)
 
فہیم

لائبریرین
میرے خیال سے، کر دینا چاہئے
تاہم سوال میں یہ واضح نہیں ہے کہ اپنی بیوی یا اپنے میاں کو یا کہ اسے بتانا کہ جس سے پیار ہوا ہو۔ اس لئے حتمی رائے آپ کے جواب کے بعد :)
بھائی شادی کے بعداگر بیوی سے پیار ہوجائے
تو اس کی بات کرینگ میں :)
 
Top