سری لنکا بمقابلہ افغانستان

شمشاد

لائبریرین
ایشیاء کپ کا ساتواںمیچ سری لنکا اور افغانستان کے درمیان بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے میر پور سٹیڈیم میں شروع ہونے والا ہے۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
اب تک کے ایشیا کپ میں پوائنٹس
1zpns7k.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
افغانی گیند بازوں نے تو خاصے دباؤ میں رکھا ہے سری لنکن کو۔

سری لنکا

4 اوور

7 اسکور

بغیر کسی نقصان کے
 
ویسے تو پاکستان اور سری لنکا فائنل میں ہیں۔۔۔
صرف افغانستان کے پاس موقع ہے کہ وہ فائنل کھیلنے کی سعادت حاصل کر سکے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
HDRL Thirimanne کو شاہ پور زردان نے کلین بولڈ کر دیا۔ اس نے 16 گیندوں پر 5 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
MDKJ Pereraکو میر ویس اشرف نے کلین بولڈ کر دیا۔ اس نے ایک چھکے اور 4 چوکوں کی مدد سے 33 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

16 اوور

52 اسکور

2 آؤٹ

گزشتہ 5 اوور میں سری لنکا نے صرف 7 اسکور بنائے ہیں اور ایک وکٹ بھی گنوائی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
22ویں اوور میں DPMD Jayawardene میر ویس اشرف کی گیند پر محمد نبی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔ اس نے 14 گیندوں پر دو چوکوں کی مدد سے 14 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چندی مل کو حمزہ نے کلین بولڈ کر دیا۔ چندی مل نے 41 گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے 26 اسکور بنائے تھے۔
 
Top