نیرنگ خیال
لائبریرین
تمہیں کس نے مشورہ دیا ہے محفل پر دوبارہ باقاعدہ ہونے کا۔۔۔۔ان کے جواب میں آپ کے جواب کی حسرتیں بھابھی تک پہنچانی ہیں ناں
تمہیں کس نے مشورہ دیا ہے محفل پر دوبارہ باقاعدہ ہونے کا۔۔۔۔ان کے جواب میں آپ کے جواب کی حسرتیں بھابھی تک پہنچانی ہیں ناں
تمہیں کس نے مشورہ دیا ہے محفل پر دوبارہ باقاعدہ ہونے کا۔۔۔ ۔
ٹانگیں مری ٹوٹی ہیں جسے چھیڑ کے یارو
ہوتے ہیں اُسی نرس کے دیدار مسلسل
اس شعر میں شاعر نے اعتراف کیا ہے۔۔۔
بہت اعلیٰ امجد بھائی۔۔ شاندار۔۔۔ زبردست۔۔۔
شکریہ بھلکڑ بھیا!
بھابی ہوں بھی تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔آہم آہم نینی بھیا۔۔
آپ کو بھی کوئی مصروفیت مل گئی ہے شاید آفس میں۔۔۔ ۔ بھابھی جو یہاں نہیں ہیں
بھابھی ناں ہوں تو زیادہ مزے ہوتے ہیں ناں امجد بھائیبھابی ہوں بھی تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیوں نیرنگ خیال بھیا
مصروفیت ڈھونڈو بھائی، شکایت کی ٹینشن مت لو، خود بخود پہنچ جائے گیشکایت تو میں خود ہی پہنچا دوں گا بس مصروفیت مل جائے۔۔۔
بچ کے رہنا نیرنگ خیال بھیا، گھر کا بھیدی لنکا ڈھائےبھابھی ناں ہوں تو زیادہ مزے ہوتے ہیں ناں امجد بھائی
مجھے پتا ہے نینی بھائی کا۔۔
وہ تو سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے!!! ہم دیکھتے ہی رہتے ہیں!!!!پڑھائی کدھر جا رہی تھی جب تم اسے دیکھ رہے تھے۔۔۔ ۔
ڈیڑھ سو مصروفیت۔۔۔ میاں بڑے خوش نصیب ہو۔۔۔ ہمارے دور میں تو کوئی ایک آدھ مصروفیت نظر آجاتی تو یاران کی باچھیں کھل جایا کرتی تھیں۔۔۔
جھوٹ سے بچ کےامجد بھائی
آپ اتنی سچی شاعری کیسے کر لیتے ہیں
امجد بھائیجھوٹ سے بچ کے
شکر ہے آپ کو بھی خیال آیا اس غزل کے بارے میں کچھ لکھنے کا
مقدس باجی! لگتا ہےآپ کو غزل پسند نہیں آئیبھابھی ناں ہوں تو زیادہ مزے ہوتے ہیں ناں امجد بھائی
مجھے پتا ہے نینی بھائی کا۔۔
ہائیں وہ کیسےمقدس باجی! لگتا ہےآپ کو غزل پسند نہیں آئی
نین بھیا! کچھ خیال کیا کرو بھائی، بچی کو آتے ہی پریشان کردیا، وہ بےچاری تو ٹھیک سے غزل بھی نہیں پڑھ پائی، ہے نا مقدس؟امجد بھائی
یہ سارا قصور نین بھیا کا ہے۔۔ باتوں میں لگا لیا مجھے ۔۔اس لیے لیٹ لکھا غزل کے بارے میں
نیرنگ خیال بھیا! لگتا ہے مقدس نے میری سنجیدہ شاعری نہیں پڑھیہائیں وہ کیسے
سچی یہاں صرف آپ ہی کی شاعری مجھے پسند ہے
باقی سب تو روتے دھوتے ہیں بس