کھوپرے کا لڈو

گل بانو

محفلین
بر وقت ملائکہ بٹیا نے سنبھال لیا ورنہ ہم تو گل بانو اپیا کی بات پر کوئی غمزدہ نغمہ گنگنانے والے تھے۔۔۔ مثلاً، اس بھری دنیا میں کوئی بھی۔۔۔ :) :) :)
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے واہ اسی بہانے ہم سعید بھیا سے نغمہ سُن لیتے :) یہ الگ بات کہ برداشت کیسے کرتے :surprise:
 
گل بانو

محفلین
بھیا آپ بھی گانے گاتے ہیں نئی بات پتہ چلی :)
ارےآپ کو نہیں معلوم ملائکہ !!! لو کر لو بات ارے اتنے بڑے سنگر رہ چکے ہیں سعود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس زیادہ بڑے تو نہیں یہی کوئی لگ بھگ 6 فٹ کے :)
( وہ الگ بات کہ باتھ روم سنگر تھے ) :heehee:
 
ارےآپ کو نہیں معلوم ملائکہ !!! لو کر لو بات ارے اتنے بڑے سنگر رہ چکے ہیں سعود ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بس زیادہ بڑے تو نہیں یہی کوئی لگ بھگ 6 فٹ کے :)
( وہ الگ بات کہ باتھ روم سنگر تھے ) :heehee:

اور غالباً اگلا انکشاف اپیا کی جانب سے یہ ہوگا کہ ہم "موہے پنگھٹ پہ نند لال چھیڑ گیو رے۔۔۔" گایا کرتے تھے! :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
ارےآپ کو نہیں معلوم ملائکہ !!! لو کر لو بات ارے اتنے بڑے سنگر رہ چکے ہیں سعود ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بس زیادہ بڑے تو نہیں یہی کوئی لگ بھگ 6 فٹ کے :)
( وہ الگ بات کہ باتھ روم سنگر تھے ) :heehee:

"تھے" کیا مطلب؟ وہ اب بھی ہیں۔ آپ بیشک ان سے خود ہی پوچھ لیں۔ اور ہاں چھ فٹ سے تھووووووووووڑا سا کم کر لیں۔
 
گل بانو

محفلین
"تھے" کیا مطلب؟ وہ اب بھی ہیں۔ آپ بیشک ان سے خود ہی پوچھ لیں۔ اور ہاں چھ فٹ سے تھووووووووووڑا سا کم کر لیں۔
"تھے" کیا مطلب؟ وہ اب بھی ہیں۔ آپ بیشک ان سے خود ہی پوچھ لیں۔ اور ہاں چھ فٹ سے تھووووووووووڑا دور رہ کر بات کیجیے گا :) ہم آپ کی بات کو ایسے سمجھے تھے :)
 
Top