محمد بلال اعظم
لائبریرین
Ye banda b hazir he anees bhai.
بھائی جی یہ ظلم تو نہ کریںایک راز کی بات بتائیں؟ سید شہزاد ناصر بھائی تو پوری محفل اور سارے محفلین کے فیورٹ (انکل) ہیں۔
بندے !جلدی سے انٹرنیٹ والا معاملہ حل کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور محفل میں آؤ!Ye banda b hazir he anees bhai.
میرے خیال میں آپ رپورٹر کے لئے بہت موزوں ہیںمیں بھی ایسی ہی کچھ گزارشات کرنے والا تھا۔۔۔ ۔کہ پیج ڈئزائن کا مقابلہ اور اور مضبوط سی تصویری پہیلی۔۔۔ ۔جو کہ قاری کو متوجہ کریں ۔۔۔ ۔۔۔
اسی طرح کی چند اور ہیں میں سیمپل تیار کرکے حاضر ہوتا ہوں!
ویسے میرا خیال ہے ہر بار ایک رکن کا مختصر سا انٹر ویو بھی شامل کیا جائے!
آپ کدھر غائب ہیں جنابYe banda b hazir he anees bhai.
آپ میں صلاحیت ہےبھائی جی نے پہلے بھی ایک جگہ شامل کر رکھا!
جدھر جدھر مرضی نام نوٹ کرتے جائیں !حاضر جناب!
یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے حضور! ورنہ خاکسار کہاں !آپ میں صلاحیت ہے
آپ بہت اچھے رپورٹر ثابت ہو سکتے ہیں
حضور کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیں
ایک راز کی بات بتائیں؟ سید شہزاد ناصر بھائی تو پوری محفل اور سارے محفلین کے فیورٹ (انکل) ہیں۔
ایک راز کی بات بتائیں؟ سید شہزاد ناصر بھائی تو پوری محفل اور سارے محفلین کے فیورٹ (انکل) ہیں۔
محترم استاد جی اور بھائی جی سے گزارش ہے کہ ان آراء پر اپنے قیمتی تبصرے سے نوازیں
شکر اے کوئی تو مجھے انکل نہیں کہتامیرے انکل نہیں ہیں سید صاحب!
میرے انکل نہیں ہیں سید صاحب!
[USER=7116]سید شہزاد ناصر[/USER]
سیروں خون بڑھا دیا بیٹاجی کیونکہ وہ تو ہیں ہی بہت اچھے سچی کبھی کببھی تو مجھے بیرے بابا لگتے ہیں۔۔۔ ۔میں محفل پر انھی کی وجہ سے اب تک ہوں سچ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ان سے بات ہو نا ہو ان کے مراسلے پڑھ کر ہی خوش ہو جاتی ہوں۔۔۔ ۔۔
آپ کدھر غائب ہیں جناب
سب خیریت تو ہے نا ؟
اللہ ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمینBohat shukrya aap ka.
Allah ka karam he sab.
Wateen ki device aik maah se kharab he. Umeed he k aik do din me theek ho jae gi. Bas phir me aur mehfil.
بندے !جلدی سے انٹرنیٹ والا معاملہ حل کرو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور محفل میں آؤ!
اور یہ وطین کی ڈوائس کو کیا کیا ہے!۔۔۔ ۔۔ہمارے پاس جو ایک ڈوائس تھی اس کا راؤٹر خراب ہو گیا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔کیبل پہ نیٹ چلتا تھا!۔۔۔ ۔۔۔ انہوں نے ایکسچینج کردی ہے! کمپلینٹ کرنے پر!
اللہ ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اک کی غیر حاغری بہت محسوس ہو رہی ہے