عاطف بٹ
محفلین
جزاک اللہ خیراً آبی بھائیمیرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ اپنے محفل والے عاطف بٹ بھائی ہونگے بہت خوب سرجی چھا گئے اوہ تے لگے روہو اینج ای اللہ آپکا حامی و ناصر ہو ۔۔والسلام
جزاک اللہ خیراً آبی بھائیمیرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ اپنے محفل والے عاطف بٹ بھائی ہونگے بہت خوب سرجی چھا گئے اوہ تے لگے روہو اینج ای اللہ آپکا حامی و ناصر ہو ۔۔والسلام
جی فرحت، آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ تحریکِ انصاف کی قیادت نے اس بار بار دہرائے جانے والے بیان کا کوئی نوٹس ہی نہیں لیا ورنہ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ابرارالحق کی جماعت اس بیان پر ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں اساتذہ کمیونٹی سے معذرت کرنے کا کہتی۔جو لوگ استاد کی عزت نہیں کرتے ان کو کسی سے احترام نہیں ملتا۔ ابرار الحق نے جو بیان دیا اس سے ان کی قدر لوگوں کی نظروں میں مزید کم ہو گئی خصوصاً اس صورت میں جب کہ وہ خود بھی کسی زمانے میں اس شعبے سے منسلک رہے ہیں۔ مجھے ابرار الحق کا وہ بیان پڑھ کر شدید افسوس ہوا کہ انسان کی زبان اس کے ذہنی بلندی و پستی کی عکاس ہوتی ہے۔
بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں پڑھ کر۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو ہمت اور حوصلے سے نوازتے رہیں۔ اور ہم سب کو بھی ہمیشہ سیدھی راہ پر قائم رہنے کی توفیق دیں۔ آمین
محسن، خالد بٹ میرے اندر صرف موجود ہی نہیں بلکہ پوری آب و تاب کے ساتھ مجھ میں جھلکتا ہے۔عاطف بھائی آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں کہ آپ کے اندر بھی ایک عدد "خالد بٹ" موجود ہے
ہم محفل پر ہی "دا فور مین شو" سٹارٹ کر لیتے
چلو اب شروع کرلو
میری طرف سے تو اجازت ہے، باقی جس جس سے اجازت لینی ہے وہ محسن کی ذمہ داری۔پہلے "اورجنل" خالد بٹ تو ہامی بھریں
بہت شکریہ طالوت بھائیعاطف بٹ ، آپ اپنے فرض کی ادائیگی میں سرخرو ہوئے یقینا یہ بات قابل مبارکباد و ستائش ہے۔
عسکری بھائی تو لازمی ہونے چاہیں اس میںمیری طرف سے تو اجازت ہے، باقی جس جس سے اجازت لینی ہے وہ محسن کی ذمہ داری۔
غزنوی صاحب، میرے کالج سے چھبیس لوگوں نے پریزائیڈنگ آفیسر کے فرائض انجام دئیے اور مجھے پتہ ہے کہ ان میں کسی ایک نے بھی ایسا کچھ نہیں کیا جس پر اسے اپنے ضمیر اور خود سے وابستہ لوگوں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا۔ برے لوگ یقیناً اس کمیونٹی میں بھی موجود ہیں مگر ان کالی بھیڑوں کی وجہ سے پوری کمیونٹی کو گالی دینا کسی بھی طور جائز نہیں۔سنا ہے ابرار الحق خود بھی ایک ٹیچر رہا ہے ایچی سن کالج میں۔ یہ ایک عمومی قاعدہ تو نہیں لیکن زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے یہ ضرور کہوں گا کہ ابرارالحق کے بیان میں کافی حد تک صداقت موجود ہے۔ اسکی بات کو کلیتاّ رد بھی نہیں کیا جسکتا۔ میں خود بہت سے ٹیچرز کے کردار کاچشم دید گواہ ہوں۔۔۔ جس دن ہمارے ملک کے اساتذہ اور جج صاحبان ٹھیک ہوگئے اس دن سے اس ملک کی قسمت بدل جائے گی۔۔۔ ورنہ تو یہی ہوتا رہے گا جو ہورہا ہے۔
جزاک اللہ خیراً نایاب بھائیاللہ تعالی ہم سب کو اپنے فرائض ایمانداری اور دیانت سے ادا کرنے کی توفیق سے نوازے آمین
اللہ کرے میرے وطن کے اساتذہ و جج صاحبان کو بٹ صاحب کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔آمین ثم آمین
بہت شکریہ حسیببٹ جی چھاگئے او تُسی
اے ہوئی نا جٹّاں او سوری بٹّاں والی گل
بےحد شکریہ عسکری بھائیایک لفظ بس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ سیلیوٹ
بےحد شکریہ چیمہ صاحب۔آسمان سے شبنم گرتی ہے اور زمین سے دعا اٹھتی ہے.....انسان دلیل پہ کھڑا ہو اور پورے قد سے کھڑا ہو........تو وہ لمحے نصیب ہوتے ہیں........کہ شاعر جن کی تمنا رات کے پچھلے پہر کیا کرتا ہے..........
نعمت خانہ تہی .....مگر آگہی کا شعور بھر پور.......خودی کا نشہ........خودی کا نشہ.........
دعائیں ........ڈھیروں دعائیں عاطف بھائی............
متفق۔۔۔برے لوگ یقیناً اس کمیونٹی میں بھی موجود ہیں مگر ان کالی بھیڑوں کی وجہ سے پوری کمیونٹی کو گالی دینا کسی بھی طور جائز نہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ تحریک انصاف کے کرتا دھرتا پڑھے لکھے اور سلجھے لوگوں پر مشتمل ہونے کے باوجود ایک معاملے میں کافی حد تک وہی روایتی ذہن رکھتے ہیں کہ جتنا زیادہ اونچا اور رُوڈ لہجہ رکھا جائے گا ، مخالف بھی دباؤ میں آ جائے گا اور لوگ بھی آپ کو درست سمجھنے لگیں گے۔ اس کا ثبوت ان کی الیکشن مہم کے لئے اختیار کیا گیا لہجہ ہے جس کے لئے ان کے پاس یہ دلیل ہے کہ لوگ ایسی باتیں سننا چاہتے ہیں۔جی فرحت، آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ تحریکِ انصاف کی قیادت نے اس بار بار دہرائے جانے والے بیان کا کوئی نوٹس ہی نہیں لیا ورنہ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ابرارالحق کی جماعت اس بیان پر ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں اساتذہ کمیونٹی سے معذرت کرنے کا کہتی۔
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیراً