پھر تو یہ بنے گامحب بھائی کے لیئے تو منے کے ساتھ بھائی لگا لو منے کے بچے دال دال پکے![]()
اپنے 4 تھاؤزنڈز ہونے کی خوشی میں یااااااااااااااااااا ہووووووووووووووووووووووووووووووتو پھر ابھی تک وہ مراسلہ سرخ کیوں نہیں ہوا۔۔۔![]()
ہیں!!!
یہ مقدس ہی ہے ناں۔۔۔ ۔
کیسی ہو بٹیا رانی![]()
نامتفق کی اطلاع تو مل ہی گئی ہو گیتو پھر ابھی تک وہ مراسلہ سرخ کیوں نہیں ہوا۔۔۔![]()
اور اس نے میرا مراسلہ سرخ کر دیا۔۔۔۔۔اپنے 4 تھاؤزنڈز ہونے کی خوشی میں یااااااااااااااااااا ہوووووووووووووووووووووووووووووو![]()
اپنے 4 تھاؤزنڈز ہونے کی خوشی میں یااااااااااااااااااا ہوووووووووووووووووووووووووووووو![]()
میں بہت برا ہوں۔۔۔میں اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
ہاں تو ٹھیک ہے نا لگا دو نا پھرپھر تو یہ بنے گا
منے کو دیکھ کے منا بھائی رنگ پکڑتا ہے
اور ویسے منے کا کوئی بچہ نہیں ہے تو دال دال کچا کیسے ہو سکتا ہے![]()
تھینکس تھینکسہو عینی مینی پھینی شینی
![]()
نئی بات کریں ناں نینی بھیامیں بہت برا ہوں۔۔۔![]()
تھینکیو تھینکیواور اس نے میرا مراسلہ سرخ کر دیا۔۔۔ ۔۔
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ۔![]()
پرسوں اسلامیات کا پیپر ہے۔ہاں تو ٹھیک ہے نا لگا دو نا پھراور یہ تم ادھر کر کیا رے ہو مبارکباد دے دی نا اب چلو کھسکو ادھر سے جا کر رٹے مارو چلو چلو نکلو یہاں سے
![]()
پڑ گی ٹھنڈ ۔۔کراس دے کرپرسوں اسلامیات کا پیپر ہے۔
آہستہ آہستہ تیاری کر لوں گا۔
ویسے بھی آج تو میں ویکٹر اور میکینکس کی تیاری کر رہا ہوں،
ایک کراس سے اتنی گرمی میں ٹھنڈ کہا پڑے گی۔ سینچری تو ہو جائےپڑ گی ٹھنڈ ۔۔کراس دے کرجب انسر کر دیا تھا تو کراس کیوں دیا بعد میں اٹ مینز کراس دینے کا باد مین کیال آیا
![]()
میں کہیں کا بھیا نہیں کسی کا ہوں![]()
ارے ۔۔۔مم۔۔م۔۔مگر ۔۔روح کے نام سے تو خوف آ رہا ہےتم میں فاروق کی روح حلول کر گئی ہے۔۔۔ ۔![]()
اور دونوں ہی خطرناک نام ہیں۔پائتھون اور پی ٹی آئی پر جان لٹانے والے ہر دلعزیز محب بھیا نے دس ہزار پیغامات کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
ہماری طرف سے محب بھائی کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ۔!![]()
آپ بھی مبارکباد دیجے۔![]()