پھر اپ بہت محدود نظر ہوجائیں گےاگر مجھے بنگلا دیش کے واقعات سے دلچسپی ہو گی (جو کہ ہے) تو میں بنگا دیش کے اخباروں کے آرٹیکل پڑھوں گا جو بنگالیوں نے لکھے ہوں یا رائٹر کم از کم وہاں پر موجود ہو۔ سعودی اخبار میں لکھے ہوئے سعودی کا آرٹیکل میں کیوں پڑھوں؟
ہمارا کیا بنگالی جانیں بنگلہ دیش جانے ہمارے اپنے تھوڑے پرابلمز ہیں ؟ وہ ایک آزاد خود مختار قوم ہیں اور ہم سے 2 ہزار کلو میٹر دور اپنے آپ میں جو دل کرے کریں ۔
پھر اپ بہت محدود نظر ہوجائیں گے
میرا مشورہ ہے کہ جس موضوع پردلچسپی ہو اس پر ہر رائے پر نظر ہونی چاہیے
ہمارے حال کا بھی سوچے کوئی بنگالی تب بات بنے نایہ اپ کی غلطی اور تاریخ سے ناوافقی ہے
استغاثہ اپ پیش کردیںآپ صرف دفاعی تحاریر ہی کیوں پیش کر رہے ہیں؟
انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ استغاثہ اور دفاع دونوں کی تحاریر پیش کی جائیں اور لوگوں کو اپنا خیال قائم کرنے دیجئے۔ مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپ ایک جانب کی تصویر پیش کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
استغاثہ اپ پیش کردیں
یہ کالم اور خبر چونکہ پاکستان کے حق میں تھی لہذا میں نے پیش کردی۔ اپ مخالف پیش کردیں
اچھا امام کعبہ تو کو اپنا امام مانتے ہیں نا؟
بھلا ایسا ظلم کیوں کروں گا میں؟ بخشو بی خالہ بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا۔
اور ویسے بھی مجھے حقائق جاننے میں دلچسپی ہے۔ کسی مولوی کی تقریر سننی ہو گی تو میں خود یوٹیوب پر سرچ کر لوں گا۔
امام کعبہ کی بات سننا ظلم ہے؟ یا حیرت
کیوں امام کعبہ خدا کی طرف سے تعینات ہوتا ہے یا پھر خادمین حرمین شریفین کی طرف سے؟